.ناجانے کِس طرح کا رِشتہ ھے---- میرا اُس کِی ذات سے
وہ ذرا سا بھی خاموش ھوتو سانس ٹہر سِی جاتِی ھے
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔
نہ رہا دل نہ داستاں دل کی
💔اب تو سب کچھ بسر گیا جانم
کاش وہ یوں رہے مجھ میں
جیسے مجھ کو گماں رہتا ہے
*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*
اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ..
جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..
جون ایلیاء
تمہارے رنگ پھیکے پڑ گۓ ناں
مری آنکھوں کی ویرانی کے آگے
قہقہہ بےوجہ اُچھالا ہے،
کیا اُداسی کا حل نِکالا ہے!
*الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے ... الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں ... جو یہ شعور رکھتے ہیــــں ... وہ اپنے لفظوں کی حرمت کے لیے قربان بھی ہو جاتے ہیــــں .......!!!*
محبت ہو اگر سچی
تو منزل مل ہی جاتی ہے
خدا۔۔۔ غارت کرے اُسکو
یہ مصرعہ جس نے بولا تھا
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے.💔💔💔
*سنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے کمال ہے*
*میرے تو ہو گے ہیں دو جہاں ادھر ادھر*
" ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے۔۔۔
" جناب۔۔
" اور تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔
تن تنہا ہی گزاری ہیں راتیں
ہم نے گھبرا کر پکارا نہ کبھی تاروں کو
مانا کے میری ذات میں سو عیب ہیں لیکن
تو بھی تو فرشتہ نہیں کچھ تو خیال کر
...سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain