Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

اب خوشی دے کے آزما لے خُدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا

zidimughal22
 

مجھے الجھن ہوتی ہے جب وہ میرے آس پاس نہیں ہوتا!!
🌚♥

zidimughal22
 

*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں ......

zidimughal22
 

*کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ھو جانا ... اُس کا سب سے بڑا خسارہ ھے .......

zidimughal22
 

معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے 🌸♥️

zidimughal22
 

دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔

zidimughal22
 

اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں؟ تِیر کتنے ہیں؟

zidimughal22
 

ہم کو اپنی خبر نہیں یارو
تم زمانے کی بات کرتے ہو

zidimughal22
 

یہ پریشان سے گیسو نہیں دیکھے جاتے...
اپنی زلفوں کو سنوارو کہ میں زندہ ہوں ابھی...
محسن نقوی

zidimughal22
 

محبت حرام نہیں ہوتی ۔۔۔اس سے فضول رشتوں کی امید اور جسمانی رشتوں کی امید حرام ہوتی ہے ۔۔۔ورنہ یہ تو اسلام میں بھی ہے کہ جو پسند ہے اس سے نکاح کر لو۔۔۔۔۔۔پتا نہیں لوگ محبت سے مراد کیا لیتے ہیں ۔

zidimughal22
 

کیا زمانہ تھا کہ ہم خوب جچا کرتے تھے
اب تو مانگے کی سی لگتی ہیں قبائیں اپنی
محسن_اسرار✍

zidimughal22
 

میاں هم اهلِ حرمت هیں
غلامی هم نہیں کرتے.!!!
نہ ٹوٹیں گی جو زنجیریں ، تو
پاؤں کاٹ آئیں گے .!!

zidimughal22
 

محبت صبر کے سوا کچھ بھی نہیں میں نے ہر عشق کو انتظار کر تے دیکھا

zidimughal22
 

مرشد میں جل رہا ہوں، ہوائیں نہ دیجیے
مرشد ازالہ کیجے، دعائیں نہ دیجی

zidimughal22
 

خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا ۔۔۔
روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گئی۔

zidimughal22
 

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی...
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں...!!

zidimughal22
 

*اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا*😕
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا

zidimughal22
 

ہچکیاں ہو گٸیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہاۓ کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ

zidimughal22
 

محبت کالا سایا ہے
سورہِ نور دم کیجئے

zidimughal22
 

عادتاً تم نے کر دیے تھےوعدے
ایماناً ہم نے اعتبار کیا تھا