Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

میں آنکھ" سے آنکھ "ملانے کا ہوں قائل"
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجیے مُجھ سے..🔥🔥

zidimughal22
 

کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دِل جو دھڑکےتو
سمجھ لینا
مُحبت کااشارہ ہے
تُمہیں ہم نےپکارا ہے...!!!

zidimughal22
 

تو بھکاری سمجھ رہا ہے مجھے
کاسہ پلٹوں تیری کائنات لے ڈوبوں

zidimughal22
 

ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﺲ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ"
"ﭘﺎﮔﻞ ہوگۓ
ﯾﮧ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺑﯿﺘﺎ،ﺍﺱ ﮐﺎ"
" .ﺣﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ

zidimughal22
 

ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں
🔥

zidimughal22
 

کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں
جون ایلیاء ❤

zidimughal22
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا

zidimughal22
 

یہی پوچھا کیا میں آج دن بھر..!
ہر اک انسان کو روٹی ملی کیا..؟
؎ جونؔ ایلیا

zidimughal22
 

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں.
یہ قدرت کی عطا ہے ،
لیکن،
اپنےاندر انسانیت قائم رکھنا،
ہمارا انتخاب ہے____!!!
#

zidimughal22
 

تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا؟
تو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا؟
نئ منزلوں کی تلاش تھی سو تو بچھڑ گیا
میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا،تیرا کیا بنا؟
مجھے علم تھا کہ شکست میرا نصیب ہے
تو امیدوار تھا جیت کا، تیرا کیا بنا؟
🥀

zidimughal22
 

کیسے عقلوں شکلوں والے اسکی سامنے آتے ہیں
آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی پکی اپنے یار کی ہے
⁦❣️⁩

zidimughal22
 

ایک فقیر کی شد آنکھوں سے ایک بلوچن ہار گئی
جوگن بن کر پوچھ رہی ہے کیا مرضی سرکار کی ہے

zidimughal22
 

کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی....
ڈر مت! تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا....

zidimughal22
 

اللّٰہ اکبر
صبح ہوتے ہی تاروں سے قیادت چھین لیتاہے
بوقتِ شام وہ سورج سے طاقت چھین لیتا ہے
اُسے ہر حال میں تم یاد رکھو یہ ہی لازم ہے
تکبُّر کرنے والوں سے وہ عزّت چھین لیتا ہے

zidimughal22
 

مشقت اک مسلسل کر رہے ہیں
بچھڑ کر تم سے اب تک مر رہے ہیں
ملے تھے تم کبھی جو چار گھڑیاں
اسی کے ہم خسارے بھر رہے ہیں
یہاں شے کوئی لا فانی نہیں ہے
یہ ہم جینے سے پھر کیوں ڈر رہے ہیں

zidimughal22
 

سوچتا ہوں مقدّمہ کردوں اپنے دوستوں پر
اسی بہانے تاریخوں پہ ملاقات تو ہوگی

zidimughal22
 

ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻮٸ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﻮں

zidimughal22
 

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر،، لبیک ہوتا ہے.

zidimughal22
 

خون تو پھر خون یے
ٹپکے گا تو جم جائے گا

zidimughal22
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے
چار حرفوں کا........ نکاح کیجئے
❤️