ہماری چند تصویریں___کہیں محفوظ کر لینا مستقبل میں سوال اٹھے گا ، آخر وہ تھا کیسا
کبھی فُرصت ملے تو پڑھنا ضرور
میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے تھے
اسکی ہر بات ہی شاعری جیسی ہے
اسکا اٹھنا بیٹھنا ادب والوں میں ہے
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ۔ وہ ھوا نہیں ۔ یہ ملا نہیں ۔ وہ رھانہیں
سب کچھ ہمارے پاس ھے حتٰی کہ تُو بھی ھے
آخر وہ کیا تھا جس کا مداوا نہیں ھوا....
زندگی بھر خود کو نواب سمجھتے رہے
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح
صرف اپنانے کا نام ہی محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ جدا ہو کر بھی نبھاتے ہیں اس کو
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دُھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نِکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تُمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے
غریب لوگ ہیں ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی ..
• محبت اور پھر لمبی زندگی،
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا. 🔥
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے
!اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج میں نے پہلی بار اس سے بے وفائی کی۔
ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں ہوں 🔥💯
وہ ســارے جہــاں کــی خـــوشیــاں
وہ تیــرا مـجـھ کـو ہمسـفـــر کہنـا...!
❤️❤️
اُس نے پیاس میں کروٹ بدلی
اور گھڑے میں پانی جاگا
ایک کوشش کہ تعلق کوئی باقی رہ جائے
سو تری چارہ گری کیا۔۔۔ مری بیماری کیا!
خوبصورت عورت کی احمقانہ باتیں بهی الہام کا درجہ رکھتی ہیں ♥️💯
کرشن چندر
لگتا ہے رہتی سہتی محبت بھی مر گئی
اس بار تجھ کو دیکھ کے دل خوش نہیں ہوا
تیرے علاوہ کہیں اور بھی ملوث ہوں
تیری وفا سے میری بے وفائی جاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain