ایک دوجے کے سائے میں تھے ہم
دھوپ ایسی بھی ہم نے سینکی تھی ♥️
تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا
تیرے چہرے پہ خدوخال ہمارے ہوتے
وہ اگر بوسہ دے ہواؤں کو
رخ پہ میرے نشان پڑ جائے
😍
لہجے میں اگر رس ہو تو دو بول بہت ھیں
انسان کو رہتی ھے محبت کی زباں یاد
ہم ہیں مجنوں کے قبیلے سے ہمیں
وقت ملتا تو محبت ہی دوبارہ کرتے
کون پھر سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو...
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گئا ہوں...
تیرے بغیر ہم ایسے ہی ہیں صاحب
جیسے اتوار کے دن ویران سکول
#Sunday
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
"حالات کا ماتم تھا...!!!
ملاقات کہاں تھی..!!!!
میری اچھائیوں پر اہل زبان خاموش رہتے ہیں
میرے عیبو پہ چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر
ہاۓ مُجھ سے نہ کرے کلام کوئی..
میں آج کسی کی یاد میں ہوں
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
آئینہ مُجھ کو بتاتا ہے کہ میں ہوں
ورنہ میں تو بھول ہی جاتا ہوں کہ میں ہوں
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہو تو کمانے لگ جائے
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب___!
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں___!
ہمارے درمیاں جو تعلق تھا
آج اُسی تعلق کی برسی ہے
#Esho💔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﮬﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain