دور رہنا میرے دل سے
ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے
میں اکیلا ہی رہ جاؤں گا _!
مگر اپنا معیار نہیں گِراؤں گا
چہرہ صاف ، دل میں داغ
منہ پے آپ ، پیچھے سانپ
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
انہوں نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے
قسمت کا دھنی ہو وہ
جو تیرا قُرب پائے گا
قلندر #
بھیج لعنت حسیں لوگوں پہ
چل کسی سانولی پہ مرتے ہیں-"
-🍀🔥🌸"-
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا💔
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑ یے ہم کو ہم تو بےدل ہیں،
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں.💔🔥
معاف کرنے کے لئے بھی ظرف ہونا چاہئے،،،،،
کم ظرف لوگ معاف نہیں کیا کرتے۔۔۔۔۔
شوق نہیں ہیرو بننے کا مجھے !!! صاحب----! بس کچھ لوگ ہیں!!-- # جن کا غرور توڑنا ہے!!!😏
ﮬﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮ ﻟﯿتا
ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ
#سخت بے وفا ہوں میں!
#اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے
#مجھ پاگل سے الجھتے ہیں
#یہ سیانے بیانے,#احمق لوگ
مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ
وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے ..
رات بھر پہلو میں بٹھا کے یار کو
جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
جون ایلیاء🔥🔥
میں اب ہوش میں آتا ہی نہیں
تم نے ایسے میرے ہوش اُڑائے ہیں
✍️ فرحان علی
طالبِ مرگ بھی ہیں ، مُنتظرِ یار بھی ہیں
دیکھئے کون شبِ ہجر میں اوّل آئے ...
.
رائے پہلے سے بنا لی تو نے
دل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
پروین شاکر
۔
منہ میں جو آئے آپ کہہ دیجے
آپ نے کون سا نبھانا ہے
۔ اتباف ابرک
رات کے شاید ایک بجے ہیں
سوتا ہوگا میرا چاند
پروین شاکر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain