دل میں ہے میرے کئی چہروں کی یاد
جانیے میں کِس سے ہوں رُوٹھا ہوا
جون ایلیا
کوشش کرتا ہوں معتدل رہوں
مُجھ سے ایسا ہوا نہیں جا رہا
بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے 🔥
یہ بچھڑ کر تونے کس اذیت میں ڈال دیا 💔
جب وقت آیا تو وہ بک چکا تھا
ہمیں امیر ہونے میں زمانہ لگ گیا
اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی
تم بناؤ کسی تصویر میں کوئ راستہ
میں بناتا ہوں کہیں دُور سے آتا ہوا میں
یوں توجچتا ہے ہر رنگ ہی برابر اُس پر
لیکن
سُرخ پوشاک میں آئے گى، تو چھا جائے گی...!!🌹🌹❤
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گِلہ نہیں کیا
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے
میں تُم کو بھول جاؤں،بھُولنے کا دُکھ نہ بھُولوں گا
نہیں ہے کھیل یہ آسان، میرا جی نہیں لگتا
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء
جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں
دل میں ُاترا تھا جو کبھی محسنؔ
وہ ستارا تھا آسماں سے الگ......!!!
پچھلی رات اکیلے میں کچھ بات ہوئی تو راز کُھلا
اک سنجیدہ شخص بھی آخر تنہائی میں کُھلتا ہے
نام اپنا جو اس نے لکھا ہوگا
عمر کاغذ کی بڑھ گئی ہوگی...
دنیا !! تیرے دِلاسوں کے ڈر سے..
غم !! ہنسی میں اُڑا کے جیتے ہیں!!!!
کون روئے گا تیرے جنازے پر جاناں
کون کھے گا میری لاڈلی تھی یہ
جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی،
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔۔۔
جون ایلیا
نادان ہے کتنى وہ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے دھڑکن کیوں تیز ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain