محبت اگر چہرے سے ہوتی
تو یقین مانو تم سے کبھی نہیں ہوتی
مرنا، تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں …
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
____جون ایلیاء
"چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں"💔
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔
کبھی درد ھے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں... وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں...!
سب سمجھتے، ہیں میں تمارا ہون …
تم بھی رہتے ہو، اس گماں میں کیا
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی
ﺍﺩﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﺎ
اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم
زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن
نہ جانے کیوں تھکی تھکی سی ھے
جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے
تب تک ہم درد سے اور درد ہم سے جدا نہیں ہوتا💔
احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ "چلو خیر"
ہم کو چائے کہاں پسند تھی
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے
آتش عشق لگ چکی ہے صاحب
پانی نہیں____ محبوب لاو
کُچھ لوگ مُجھے بے حس کہتے ہیں کیونکہ میں اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں کو پی لیتا ہوں اور بڑی بڑی باتوں پر ہنس دیتا ہوں، لیکن میرے دل سے کوئی پوچھے ان باتوں کو سہنے کیلئے مجھے درد کے کن کن صحراوں سے گزر کر آنسوں کے سمندرؤں کو پیتے ہوئے اپنا مان رکھنا پڑتا ہے۔
کیونکہ میں بے حس جو ہوں.🔥
بچھڑ کے مجھ سے تم اپنی کشش نہ کھو دینا
اداس رہنے سے چہرہ خراب ہوتا ہے
گِلے شکوے نہیں مرشد
💔اب بس خاموشـــــــیاں
وہ شخص جس کا قد میرے قد سے بڑا تھا
وہ اپنے نہیں کسی اور کے پیروں پے کھڑا تھا...
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain