تیری تصویر سے مخاطب ہوں!
❤کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ ```
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے مِلے ہوئے
تُو تو کہتا تھا ، یار رابطے رہیں گے"-__
سنو اتنا قریب آؤ کے سانسیں مشورہ کر لیں
سنو !
تم سن رہے ہو نہ!! مجھے تم سے محبت ہے
لکھ دیا جاتا ہے مقدر میں
عشق عادتاً نہیں ہوتا
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...
*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر 🔥
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا ❤
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 😊
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
"یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صاحب۔۔۔۔۔۔۔مگر کمال کرتے ہو"
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے😘
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرے یار بے مثال هے____!!
For someone special 😘
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﻣﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﺎ
ﯾﺘﯿﻢ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
تو گیا وقت نہیں ہے کہ بھلا دوں تجھ کو۔۔۔!!!
تو مرا حال ہے اور بیت رہا ہے دل پر۔۔۔!!!
دیوانہ بے خودی میں بڑی بات کہہ گیا
ِاک حشر کی گھڑی کو مُلاقات کہہ گیا.!!!
#Esho
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain