ترس گئے میرے آئینے اُس کے خال و خد کو
وہ آدمی ہے تو اس قدر لاجواب کیوں ہے؟
لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور...
ہم عام فہم ۔ سہل سے۔ سادہ سلیس لوگ...
جو زہر پی چکا ہوں تم ہی نے مجھے دیا
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
ڈوبے ہوؤں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہہ کر اتارا ہمیں گیا.....!!💔
💞💞💞
مُحبت بڑھ کر عِشق بنتی ہے
اور عِشق جب اپنی انتہا کو پہنچتا ہے تو عبادت بنتا ہے.💕🔥
ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے🌹
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو.. تمہارا کر کے🌹
ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں
چوٹ کھاتے رہے گُنگناتے رہے
دیارِ ہجر کی سُونی اُداس گلیوں میں
پُکارتا ہے کوئی صُبح و شام، عشق بخیر
میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی خدا خیر کرے گا
پھر اپنے ساتھ __ بہت دور نکل جاتا ہوں میں
کبھی جو مجھکو __ فرصت ذرا بھی ملتی ہے
اے زندگی ! رُک مجھے سانس تو لینے دے
میں بتا تا ہوں تجھے کہ ماجرہ کیا تھا۔
وہ شخص آخری سچ تھا میری کہانی کا
پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہانی ہے
آنچل کے تقدس کو بحال بھی رکھتا ھے
.
ہر مرد تو وحشی درندہ نہیں ہوتا...!!
میں سخت دل ہی رہونگا یہی رعایت ہے
میں بار بار تیرا دل نہیں دُکھاٶں گا💔
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گۓ ہوتے__💔
ساری بات محبت کی ہے محترمہ
ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے
جسکی مخمور نگاہوں نے پلائ مجھکو
اسکو ہی ہم سے گلہ ہے کہ ہمیں ہوش نہیں
حسیں تو اور ہیں لیکن، کوئی کہاں تجھ سا۔
جو دل جلائے بہت، پھر بھی دل ربا ہی لگے
❤️
جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے
مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا !
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain