Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

اب فقط یاد رہ گئی ۔ہے تیری…
اب فقط تیری یاد بھی کب تک

zidimughal22
 

تمارے ہونٹوں کی توہین ہے، ذرا سوچو …
تمارے چاہنے والے شراب پیتے ہیں

zidimughal22
 

جب کبھی دِل پہ اِختیار ہوا…
ہم بھی تُجھ کو بھُلا کے دیکھیں گے

zidimughal22
 

عجب ہے عشق کا یہ پہلو بھی …
میں بھی برباد ہو گیا تو بھی
_____جون ایلیاء

zidimughal22
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔

zidimughal22
 

محبت ہوتے ہوتے اک ندامت ہو گئی اخر
ندامت ہوتے ہوتے اک اذیت ہو گئی اخر
بھلا معلوم کیا ہو گا اسے، اُس کی جدای میں
ہمیں اپنے شکوں سے شکایت ہو گئی اخر
(جون ایلیا)

zidimughal22
 

خط دے کے ہم نے شوخیہ قاصد سے یہ کہا
کچھ گالیاں بھی ہیں جو براہِ راست دیجیئو!!!

zidimughal22
 

اس بنت حوا کی حرمت نفس کو سلام
جو گھر سے بھاگنے کی بات پہ محبت سے بھاگ جاتی ہیں 👌❤🔥

zidimughal22
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺲ ﭼﺎﺋﮯ ﮨﮯ ' ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﺍ ﮨﮯ ' ﻟﻄﻒ ﮨﮯ ' ﺳﮑﻮﮞ ﮨﮯ
❤☕

zidimughal22
 

کسی نے پوچھا سنگل ہو
میں___!!!
نہیں محترمہ غموں کی بہن سے رشتہ ہوا ہے😅

zidimughal22
 

کوئی جا کے کہہ دے ان سے، میرے دردِ دل کی دوا کریں
نہ میری نظر سےجدا وہ ہوں, نہ مجھے نظر سے جدا کریں

zidimughal22
 

لِکھ دیا جاتا ھے مُقدر میں
عشق ____عادتاً نہیـں ھوتا

zidimughal22
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادهورے ره جائیں گے
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی ميں ہو گی
🔥

zidimughal22
 

*یہاں سے وہاں اُجڑ جانے تو دنیا کی ریت ہے*
*کوئی کسی کو دل سے نکال دے تو مانے*

zidimughal22
 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥

zidimughal22
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔

zidimughal22
 

ڈوبے ہوؤں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہہ کر اتارا ہمیں گیا.....!!💔

zidimughal22
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے،
تو پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں۔۔۔

zidimughal22
 

ترا بدن نہیں، عزت عزیز ہے مجھ کو
کب اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح سوچتا ہوں
🔥

zidimughal22
 

جب وہ بات کرتے ہوئے اچانک سے ہنس پڑتا ہے تو اسکی ہنسی کی کھنک سن کر آنکھ کا آنسو سجدہ ریز ہوجاتا ہے"