گلاب، خواب، دوا، زہر، جام! کیا کیا ہے؟
میں آگیا ہوں بتا۔۔۔! انتظام کیا کیا ہے؟
انا کہتی ہے محسن روٹھنے والے کو جانے دو
پھر اندر سے ایک آواز آتی ہے منا لینا تھا
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے,💔
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے U
*نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!*
*کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!|--|*
مجھے بھی یاد رکھنا جب ____ لکھو تاریخ وفا غالب________!
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا________!
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی قدر کرنا
کہیں وہ تھک نا جاۓ تمہیں احساس دلاتے دلاتے
بتأو کون سی بہار لے کر آیا ہے جنوری
تم جو کہتے تھے ویران ہے دسمبر......
وقت کا مارا ہوں
صاحب..
وقت آنے پہ سب کی ماروں گا.. ✌
کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے 💯🔥
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق🔥
آپ کا کردار ہی جب نہیں باقی
تو کیوں کہانی میں جھانکتی ہیں محترمہ 🔥
میں چاہتا ہوں کہ وہ شخص ٹُوٹ کر آئے
میں چاہتا ھوں میرے پاس مشورہ بھی نہ ہو
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤
خدا کرے جو جس کو چاہتا ہے اسکو مل جائے ..
بہت رلاتی ہے یہ اهودری محبت ..
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں...
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر...
سجن نئں تے دشمن بن جا
کوئی تے رشتہ جوڑ وے سائیاں
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا ہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain