اس بنت حوا کی حرمت نفس کو سلام
جو گھر سے بھاگنے کی بات پہ محبت سے بھاگ جاتی ہیں 👌❤🔥
اک غزل میر کی پڑتا ہے پڑوسی میرا
اک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے..!
خُدا نوازے تُجھے مُجھ سے بہتر
مگر تو میرے لیے ترسے !!-🍁
جب دل ٹوٹتا ہے تو ہر کوئی یہی کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں تُمہیں اس سے بھی کوئی اچھا ملے گا، پر کوئی یہ کیوں نہیں سمجھتا کہ ضرورت اچھے کی نہیں ہوتی بلکہ اُس کی ہوتی ہے جس سے مُحبت ہو !!- 😔
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
🔥
محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے اگر ٹوٹ جائے تو جڑتے نہیں ہے 💔
وحشتِ عشق میں کوئی تو زیاں ہونا تھا
اپنی آنکھیں جو بچا لیتے تو چہرہ جاتا
🔥
جی ہاں! مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے❣️
حضرات ،،،! میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں!!
کٹی نہ شام ، نہ منظر ڈھلا ، نہ تو آئی
ہمارے ہاتھ سے فقط سگرٹوں کی بو آئی
🔥
قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے
خیال رکھا---------کرو اپنا❤
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نہیں ....
اب جو کوئی ہنس کے بولے تو ترس آتا ہے خود پر
سچ کہوں تو مجھے عورت ذات سے ڈرا گئی ہے وہ🔥💔
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
چائے کا ذکر کیجیۓ بس🔥
محبوب تو سب کے بے وفا ہوتے ہیں۔۔😑
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
*تمھارا قُرب اس قدر کیف آفریں ھے*
*پھیکی چائے بھی میٹھی لگتی ھے۔۔!*
آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے ،
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ...
عشق کو آگ لگائی جاۓ۔۔۔
پھر اس پے چاۓ بنائی جاۓ۔۔۔
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہی ہم سے؟
وہ جو دل کے قریب تھا---
نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain