سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل ہے،آدھی شاعر بنا رکھی ہے
تم بھی شامل تھے دل دکھانے میں
تم پہ لعنت ہو چاروں صوبوں کی💔
سوچتا ہوں کبھی کبھی یونہی۔۔
حرج کیا تھا اسے منانے میں۔۔
جون ایلیاء۔۔۔
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں
جون ايليإ
بس دیکھ کر ہی اسکو پرندے اتر گئے
اس کو تو آؤ آو بھی کرنا نہیں پڑا ..
❤️
یہ چپ چپ کے نہ تھمنے والی ہنسی تو دیکھو
وہ ساتھ ہے تو ذرا ہماری خوشی تو دیکھو
جس خیال میں تجھے سوچا تھا اپنا
اس خیال پہ تہہ دل سے لعنت
وہ کہہ رہا ہے تو مان لیتے ہیں یار سارے ہی ہم غلط تھے
مگر جو تھوڑے سے تم غلط تھے ,ہم اسی سےتھوڑا سا کم غلط تھے
💯👌
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم۔
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم۔
تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مہہ پلا کی رلائیں ہم۔
وه بھت سے هوں گے جو تیرے حسن پے مرتے هیں
پر تیرے دل کا طلبگار تو کوئی اور هے نا?
💔
تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نا..؟
دوستی مجھ سے اور پیار کسی اور سے ہے نا.!
🔥
"اسے جانے کی جلدی تھی سو بھاڑ میں جائے
میں شیدائی ہوں نہیں چھوڑوں گا میں چائے"_☕🔥
جانتے هو كب ايجاد هوئے تهے قہقہے...
جب ضبط ٹوٹا تها ، كسى ديوانے كا.....
شانوں پہ کس کے اشک بہایا کریں گی آپ؟
رُوٹھے گا کون ؟ کس کو منایا کریں گی آپ
جون ایلیاء
اب فقط یاد رہ گئی ہے تری
اب فقط تری یاد بھی کب تک
جون ایلیاء
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
وہ جو دل میں قیام کرتے ہیں
وہی جینا حرام کرتے ہیں
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔
💔💔
سرد رویہ، الجھا لہجہ، کھوئی آنکھیں، ٹھنڈے ہاتھ
بے رنگ چہرہ، بد اخلاقی، دیکھو تم بن کیا ہوں میں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain