Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

خزاں میں صرف پتّے گرتے ہیں، لیکن نظر سے گرنے کے لئے تو ہر موسم مناسب ہے۔
🔥👌

zidimughal22
 

اس بنت حوا کی حرمت نفس کو سلام
جو گھر سے بھاگنے کی بات پہ محبت سے بھاگ جاتی ہیں 👌❤🔥

zidimughal22
 

اک غزل میر کی پڑتا ہے پڑوسی میرا
اک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے..!

zidimughal22
 

عین ممکن ہے - وہ پلٹ آئے
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے
جون ایلیا

zidimughal22
 

بات تو سہی ہے میں برابری کا نہیں ہوں
تم تک پہنچنے میں مجھے گرنا بہت ہے

zidimughal22
 

بیشک زندگی کی ساری بلندیاں۔۔۔
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں۔۔۔♥

zidimughal22
 

وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا..
ہم سکھائیں گیں تمہیں مکافات_عمل کے معنی.. 💔

zidimughal22
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

zidimughal22
 

کہانی کار نے سب کو بتا دیئے کِردار .
مجھے بس اتنا کہا ہے کہ تم نے مرنا ہے
💯👌

zidimughal22
 

تیرے لیے یہ ساری دنیا ___❤
میرے لیے بس اک تُم ___❤😘

zidimughal22
 

تیری قربت بھی نہی ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آ گۓ

zidimughal22
 

عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے___ لگے ہیں لوگ💔🔥

zidimughal22
 

یہ تعلق بھی بہت خُوب رہا کچھ دن،
تُو میرے نام سے منسُوب رہا کچھ دن..!!

zidimughal22
 

دُکھ کے سَاتِھی ـ اور ہوتے ہیں ـ سُکھ کے سَاتِھی ـ اور ہوتے ہیں ـ اور دُکھ سُکھ ـ کے سَاتِھی ـ اور ہوتے ہیں ـ!

zidimughal22
 

~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے

zidimughal22
 

کوئ رضامند نہیں ہے مجھے اپنانے کو
نہ جانے کس شخص کی بد دعا ہوں میں

zidimughal22
 

جب وہ اک شخص ہی نہ ملا ہم کو
لے کر پوری کائنات ہم کیا کرتے

zidimughal22
 

وہ فخر لیلیٰ میں رشک مجنوں,
کہ یار مجھ میں میں یار میں ھوں.!

zidimughal22
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا

zidimughal22
 

زندگی بہت خو بصورت ہے اگر
ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں