میں مرد نہیں ہوں نہ اماں
اس لیے اپنا غم سگریٹ کے دھوئیں میں نہیں اڑا سکتی
دل ٹوٹا ہے وقت دیں سنبھلنے کا
یوں منٹوں میں تھوڑی جڑ جاؤں گی💔
#Deep meaning
ایک نیند ہے جو لوگوں کو رات بھر نہیں آتی
ایک ضمیر ہے جو ہر وقت سوتا رہتا ہے
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﺮﺷﺪ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻭﻓﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ۔۔
ﺑﺲ ﺁﺋﯿﮯ ﺑﯿﭩﮭﺌﯿﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﯿﺠﯿﮯ ، ﻓﻨﺎ کیجیۓ
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا
😍
موسمی شے نہیں محبّت ۔۔
یہ اگر کیجئے تو پھر سدا کیجئے
کوئی ہونٹوں پہ ہونٹ رکھ گیا تھا
اس دن سے میٹھا بولتا ہوں
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟
بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے انکی
یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے پرندے ہیں
جو لڑکیاں بچپن میں خالہ کی جان ہوتی ہیں...
وہ بڑی ہو کے خالہ کے بیٹے کی جان بنتی ہیں😂
ارے جاؤ صاحب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو؟
*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
جو حقیقت ہے اس حقیقت سے
دور مت جاؤ لوٹ بھی آؤ
ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم
تم مری عادتیں نہ اپناؤ
کچھ دور تلک تو مرے ہمراہ چلو تم
کچھ دیر تلک تو مجھے ہونے کا گماں ہو
کوئی سلوک تو ہم کو بھی یاد رہ جاتا
کوئی فریب تو جی کھول کر دیا ھوتا
پِچھلا برَس تو صِرف ارادے میں کٹ گیا
اب کےبرَس کہوں گا جو کہنا ھے آپ سے
*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞
لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور...
ہم عام فہم ۔ سہل سے۔ سادہ سلیس لوگ...
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
بتأو کون سی بہار لے کر آیا ہے جنوری
تم جو کہتے تھے ویران ہے دسمبر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain