محفِل لگی تھی بد دعاوں کی
ہم نے بھی کہہ دیا اسے کسی سے عِشق 💔ہو جاہے
پھتر جنھوں نے پھینکے اس سے گلہ نہیں
گھر ہی ملا تھا کانچ کا ہم کو نصیب سے
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جوابِ آذان تک نہ دیا
اقبال
صنم جو روٹھا ہے تو آج نمازی بنے بیٹھے ہیں
ہے ضد کی بات تو آو مقابلہ ہی سہی
ہم نے بھی کئی بار رقیبوں کے بھرم توڑے ہیں
دور نہ ہم کتنے دنوں سے ہیں کبهی غور کیا
پهر نہ کہنا جو امانت میں خیانت ہو جائے
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئ ہیں
کبهی ہم نے انکے تھے صدقے اتارے
ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.
کیسے محبت کروں بہت غریب ہوں
لوگ بِکتے ہیں اور میں خرید نہیں پاتا
میں لکھ تو دیتا ہوں تعویز محبت کا تجھے
لیکن تعویز سے کب محبوب ملا کرتا ہے؟
تم کئی بار مل چکے ھوتے
💔تم جو ملتے اگر دعاؤں سے
انکار ,جیسی لزت اقرار میں کہاں ہے
شوقِ دل بڑھتا ہے اس کے نہیں نہیں سے
گلاب، خواب، دوا، زہر، جام! کیا کیا ہے؟
میں آگیا ہوں بتا۔۔۔! انتظام کیا کیا ہے؟
جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜
جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!❤
نظر انداز کرنے کی وجہ کچھ تو بتاتے
اب کہاں کہاں میں خود میں برائی ڈھونڈھوں
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتی جارہی ہو
پہلے اسکے ہاتھ کی نرمی کی محسوس
اور پھر اسکے ہونٹ پہ بوسہ دے مارا ❤
عورت کو ہر مرد سے ڈر لگتا ہے
سوائے اس کے جو اسے پسند آ جائے 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain