Damadam.pk
zinta_22's posts | Damadam

zinta_22's posts:

zinta_22
 

دکھ ملے ہیں؟!
اچھا! چلو ہمت کرو جینے کی۔
کن فیکون کا مالک بیٹھا ہے🔥❤💯
🔥

zinta_22
 

میرے گھر والوں کا بھی عجیب تماشہ ہے میرے ساتھ 🙂
کسی چیز کیلئے ضد کر لوں تو کہتے ،بڑے بچے ضد نہیں کرتے ⁦☺️⁩
کسی بات میں مشورہ دے دوں تو کہتے ہیں ،تم بڑی نہ بنو چھوٹی ہو چھوٹی رہو 😋

zinta_22
 

تجھ کو کھو کر ہے اک تسلی بھی
اب میرا اور کیا برا ہو گا ۔۔۔۔!

zinta_22
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا...🥀
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھاۓ جاتے..!!
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا💔
ہر کسی کے لیئے ہم بچوں جیسے نہیں ہوتے✨
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی💯
اک خاص ہوتا ہے❤️
کبھی کہیں🙂
کسی بھی جگہ✨
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا❣️
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے🥀

zinta_22
 

اسی خیال نے وحشت زدہ کیا ہے مجھے
کہ کوئی تیسرا موجود ہے___ کہانی میں
..""💛🍂🥀

zinta_22
 

عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئی لڑکی🖤
تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے🥀
# 💫

zinta_22
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
💕

zinta_22
 

ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر.... 🥀.
ہوں تری حمایت میں.... 💔
💕

zinta_22
 

-" یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نہ اپنے خواب دل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں اور جو خواب پورا نا ہو اسکو آنکھوں کے پانی میں بہا کر مُسکرا دیتی ہیں_" 😊💔
💕

zinta_22
 

تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯🔥
💕

zinta_22
 

ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے
وَحَدَہؙ لاَ شَریکَ لَہؙ
شرک دونوں میں ہی حرام ہے "
💕

zinta_22
 

نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں۔۔
تُو تو ویسے ہی ستارہ ہے میرا..

zinta_22
 

.Unmarried says: we are Boyfriend, Girlfriend.
Married says: we are Husband Wife.
Halal is always Beautiful.♥️☺️

zinta_22
 

بہت تکلیف دیتے ہے وہ درد -!!
جو بنا قصور کے ملے ہوں ---💔😢
تنہا دل 💔🥀

zinta_22
 

Word: Larki
Synonym: kisi Ki Jannat, kisi Ki izaat, kisi Ki rehmat🙂♥️

zinta_22
 

چار انچ کپڑے کا ٹکڑا ماسک اتنی حفاظت کرتا ہے
غور کرو ایک مکمل حجاب کتنی حفاظت کرتا ہوگا
خاموش پیغام بنت حوا کے نام😇♥

zinta_22
 

اور میں ٹھہری چوڑیوں کی شوقین
جھمکوں کی اسیر
گجروں کی دیوانی
اور
سادگی پسند لڑکی♥😍

zinta_22
 

کیا دیکھ رہے ہو
دیکھ رہا ہوں تم ننگے پیر گھاس پر چل رہی ہو کوٸ کانٹا نہ چبھ جاۓ ۔
ہاہاہا میری اتنی فکر نہ کیا کریں میں تو زخموں سے چور لڑکی ہوں الفاظ کے تیروں سے میرے دل کا خون رستا ہے یہ کانٹے میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ✨🌸

zinta_22
 

جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جانا ہے اور روح کو اللہ کے پاس جانا ہے🔥

zinta_22
 

Dear girls without dupatta you can only get attention,
not respect. 💖
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ ﮔﯽ ﺗﻮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﻟﮕﯿﮟ ﮔﯽ
ﺟﺘﻨﯽ ﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﻋﺰﺕ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ_" ❤️