یاد رکھنا کسی لڑکی کے جزبات روند کے اسے تعلق ختم کرنے کی دھمکی دیکے ایک مرد سمجھتا ہے میں بہت طاقتور ہوں اور یہ میرے ہر جاٸز نا جاٸز فعل کو سہنے والی لڑکی کمزور ہے افسوس ہے آپکی سوچ پر جب لڑکی کے جزبات کو ٹھیس پہنچتی ہے نہ وہ سر پر بیٹھے مرد کو اپنے قدموں میں لا پٹختی ہے اتنی بے رحم ہوجاتی ہے کہ نہ تمہیں اپنی نفرت کے قابل سمجھتی ہے نہ ہی محبت کے😊🔥
میں ڈوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں میں بال بھی سنوارتی ہوں میں پردہ بھی کرتی ہوں میں سنگھار بھی کرتی ہوں میں اڑان بھی رکھتی ہوں میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں🔥
گڑیا!! پسند کی شادی ضرور کرو یہ اپکا حق ھے لیکن اسکی قیمت بابا کی عزت نہ ہو کیونکہ ھر شوہر کے لیے اپنی بیوی تو ملکہ نہیں ہوتی لیکن ہر بابا کے لیے اسکی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ھے❤❤