کم سنتی ہوں زیادہ بولتی ہوں بات بات پے لڑتی ہوں
،
اس کے گھر والوں کو پسند تو آجاوں گی نہ
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
#N♥️🔥
""""مُسکرانہ لازم ہو گیا ہے اب جناب🙈🔥❤️
غَموں سے شرط لگا لی ہم نے🙃💜🔥😇
#💫💋👑
دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میری ماں کہتی ہے میں بہت اچھی ہوں♥️
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے 💔🔥
.😒😏
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
Miss u.
وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر🥀
اور میرے پاس اختیار نہ ہو 💔😌
ہاشمی۔۔۔😕😏😒😑😑
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے.....❤️
#
آپ کا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے
باقی مونچھیں تو چوہے، بلی کی بھی ہوتی ہیں۔
ہن بولو😁😂😂
میں اونچیاں اونچیاں #دیواراں رکھیاں🙈😍🤣😳
اس دل دے چار #چویرے😊😳
نال دو #کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😂🤣😜
کوئی دل چےناں لالے #ڈیرے😏🤓😂🤣😜
#
شادی کا کارڈ آیا ہے. انویٹیشن کارڈ پر سب سے نیچے لکھا ہے کہ:
Stay Home - Stay Safe
سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بلایا ہے یا منع کیا ہے؟.
اسنے اک گھنٹے تک اپنے دکھ سنائے
اور میں نے سن کر کہا نائس دکھ ڈیئر..😝😝😂😂👌🙂
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹا ہوئا لڑکا
😍🙈 ویلڈنگ میں خود کروا لونگی 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
سب لڑکے دل کے برے
نہیں ہوتے کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
😂😂😂😂
😃😂😂 *حد ہو گئی* 😃😂😂
ایک امیر لڑکے کو ایگزامز میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیا
لڑکے کا لکھا ہوا پیپر پڑھ کر اگزامینر کی آنکھیں باہر آ گئیں 😲😱
لکھا تھا
"ایک غریب خاندان تھا، 😓
باپ غریب، ماں غریب،
گھر میں صرف چار ملازم تھے وہ بھی غریب، 😣😥
بچوں کے پاس پرانے آئی فونز تھے، 😔
صرف ایک بی ایم ڈبلیو کار تھی اس کا بھی رنگ اترا ہوا تھا 🙁
تین کمروں میں سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے 😞
ایک پرانے بنگلے میں رہ رہے تھے 😟😭
پورا خاندان بڑی مشکل سے عیش کر رہا تھا
😂🤣🤣🤣
مرشد!! وہ کہتے تھے ہم مر جائیں گے...
مرشد!! ہم نے بھی کہ دیا
تھوڑا پراں ہو کے مر...😉😂😂
چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ھیں🙂
عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمینٹ کرتے ھیں 😍
"تم نہیں ملی تو زھر کھا لونگا" 😂😂
Now your turn..
مجھے نہ کسی کا دل ، نہ کسی کی جان چاہئیے
بس اىک کپ چائے ،ساتھ مىں سموسے ،بسکٹ ،نمکو،سب چاہیئے🖤🔥☕🍭🍫🍢🌯🌭🍔🍟🥞🍕🥖
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain