Damadam.pk
zinta_22's posts | Damadam

zinta_22's posts:

zinta_22
 

اپنے ماں باپ کی آنکھوں کے تارے ہو تم کسی اور سستی شخصیت کے لیئے ٹوٹ مت جانا 🙃⁦

zinta_22
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

zinta_22
 

🥀🖤🥀
جنگیں وہ ہارتے ہیں
جہاں صرف فوجیں لڑتی ہیں
جہاں قومیں لڑجائیں وہ کبھی ہارا نہیں کرتے.♥️🇵🇰⁩⁦😘
👑

zinta_22
 

Agr uska MsG Nahi Aa rha to 🙌
Me krdo MsG Tumhy 🤣😒

zinta_22
 

Aur btao..!
Ghar m izzat ha.😂
Ya mobile ki waja sy gawaa
di🤔😂

zinta_22
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا
شکریہ
جو نہیں کرتے مت کرو میں نے کونسا
الیکشن لڑنا ہے
😊😝😕🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

zinta_22
 

باپ: بیٹا لڑکی والے آرہے ہیں لمبی لمبی چھوڑنا
لڑکا:!!
ابو جابی دیں ٹریناندر کرنی ہے
🤣😂🤣🤣😁

zinta_22
 

کہ سنا ہے بارش میں ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔۔۔
مرشد۔۔۔🔥
اجازت ہو تو دعا میں تجھے مانگلوں۔۔۔۔۔

zinta_22
 

شيعہ قوم سان نفرت صرف محرم ۾ ڇو هوندي آهي باقي 11 مهينا ڀت برادر سنگت رشته هوندا آهن
معلوم ٿيو ته اها دشمني صرف آلَ محمد سان ئي آهي.##
😭😭

zinta_22
 

💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔

zinta_22
 

کوئی انج دا جادو دس ڈھولا
میں پھونک ماراں
سارے برتن دھل جائیں 😥😏🤔😛😁😁

zinta_22
 

یوں تو وہ خود کو ذرا پاگل بتاتی ہے
مگر در حقیقت وہ لڑکی مکمل نفسیاتی ہے 😋
مینشن کریں کسی نفسیاتی کو۔خبردار جو کسی نے میرا نام لیا تو۔😾

zinta_22
 

سونے سے پہلے نیند کا آنا بہت ضروری ہے
اور نیند آنے کے لیے
موبائل کی بیٹڑی کا ڈیڈ ہونابہت ضروری ہے۔۔😒😒😒
#

zinta_22
 

بہت ہوگئ انگلش اردو اج چائنی میں ہوگی شعرو شعائری
شیں ٹیں ٹوں ٹاں شنگ شینگ شانگ
فراز
منگ شنھ شوں ٹائیں کائیں ہائیں دائیں بائیں
افف ظالم نے رولا دیا😂😂😂

zinta_22
 

یہ بات تو طے ہے..
ایک دن آپ اپنا سب کچھ "صرف ایک انسان" کے لیے قربان کر دیں گے اور وہ کہے گا...
میں نے کہا تھا؟؟🙂

zinta_22
 

- لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیں،
پر بات کا مطلب نہیں سمجھتے.🌾💜

zinta_22
 

نشہ چائے کا
بوندیں بارش کی💦
بھیگنا بارش میں🌧
میں کبھی نہیں چھوڑ سکتی😍😍😍

zinta_22
 

عرض کیا ہے
میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا۔
اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیار سچا نہیں ہوتا 😂

zinta_22
 

کاش مجھے بھی کچن سے تاحیات نا اہل کر دیا جاۓ
قسم سے کبھی نہیں پوچھو گی مجھے کیوں نکالا 😜😜

zinta_22
 

ایک دن ایسا اگنور کروں گی نا اس کھڑوس کو🙄😒😑
ک
سب سے پوچھتا پھرے گا ک میں نظر تو آرہا ہوں نا🤐🙊