تمہیں کیا پتا کتنا رویا کوئی تیری یاد میں
تیری آواز زخم بھرتے ہیں__
اے میرے مہربان!! بولا کر___
نام تو دُوسرے بھی لیتے ہیں__
تو میری جان!!!. جان بولا کر___ ❣️
زویا ملک
🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀________________🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
👈🙊اور کوئی_______________انتظار کرنے بیٹھا ہے
ہجر کی رات ہے جو ہ کاٹ لینی ہے ۔
ہم نے خاک نشین بانٹ لینی ہے ۔
تفصیل گفتگوں رنگ شوق سے نہیں وابستہ۔
اب وہ لوٹ کے واپس تو نہیں آ سکتا۔
آذقلم ذینو ماہی
شاید آج آخری دن ہوں محبت کا
آہے بھر بھر کے روتا رہا ذین۔
خلقت نے تڑپ کے کہا ہمارے ہیں حسین ۔
آذقلم ذینو ماہی
بسر ہوں گی یہ برسی کب تلک۔
ہم کو مرے ہوئے ایک زمانہ بھی نہیں ہوا
اب ضد یہ ہے کہ۔۔🔒
اپنی ہر ضد پوری کرنی ہے۔۔💯
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
وہ ہاتھ دبا کر کہتا تھا کے چھوڑ کے نا جانا۔
اسی نے پھر دوسرے ہاتھ سے آپنا ہاتھ چھڑایا۔
آذقلم ذینو ماہی
dasta khatm Hone Wali Hai Tum Meri Aakhri Mohabbat Ho
آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی باغ اپنا ہم مسافر گھر چلے
💔💔
pata ni kya bt ha ma jab bi udas hoti ho to damadam p a jati ho
اس کے ساتھ اس کے بعد کی باتیں ہو رہی ہیں۔
یہ کیسی محبت ہے یہ کیسی خیراتیں ہو رہی ہیں
آذقلم ذینو ماہی
جون سے کوئی غالب ہوا ہے کیا ۔
کوئی تیرے لحاظ میں مقتل ہوا ہے کیا۔
جام تو جام ہے جام میں کوئی میخانا ہوا ہے کیا۔
تو جب بولتا ہے تو سب چپ ہوجاتے ہیں۔
تو جب چپ ہوتا ہے تو کسی کو غم ہوتا ہے کیا۔
یہ کیا صرف خالی مر گیا ہوں۔
کوئی علان ہوا ہے کیا ۔
آذقلم ذینو ماہی
تمنا پھر اسی ہی کی تمنا ۔
میں شاید تیرا ذہنی غلام ہوں۔
آذقلم
ہر پل ساتھ رہے پھر بھی پیاس رہے ۔
ہر آس بانٹ لو پھر بھی آس رہے ۔
پر آپ کو دیکھ کے ہم الجھ جاتے ہیں ان سلجھی باتوں سے ڈر جاتے ہیں۔
اور ہر روز پوچھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
کیا کل ملو گے
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے۔
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہوں جیسے ۔
😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain