Damadam.pk
zoy@-m@lik's posts | Damadam

zoy@-m@lik's posts:

zoy@-m@lik
 

فارحہ تجھے سوچتے رہتا تھا جون۔
فارحہ تم اسے نوچتی تھی کیا ۔
آذقلم ذینو ماہی

zoy@-m@lik
 

تیرے آنے تک میرا جنازہ پڑا رہے گا۔
یار مردہ آپنے پاؤں پہ اور کتنا کھڑا رہے گا۔
تو کہی رؤ نا پڑنا ادکاری میں بھی۔
تیرے آنسوؤں سے میری گلیوں میں پانی بھرا رہے گا🤐
آذقلم ذویا ملک

zoy@-m@lik
 

تُونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی
میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا💔
😇

zoy@-m@lik
 

good morning

zoy@-m@lik
 

محبت تم سے نفرت ہے

zoy@-m@lik
 

😭 tare tswer k sahra mosam kye guzara

zoy@-m@lik
 

🙏 sorry muj s koye galt post ho gye ho y ap ko mare waja sa pain howa ho 🙏🙏🙏

zoy@-m@lik
 

ma ap logo ko good night bi ni kah sakti q ka mare night mara gaso ki good nhi hoti

zoy@-m@lik
 

آج ایسے لگ رہا ہے جیسے لفظوں نے زہر پی لیا ہو تنہائی کو دفنا دیا گیا ہوں
😭

zoy@-m@lik
 

مان لیا تُمہیں اُس سے محبت ہے
تو مجھے بتاؤ مجھ سے کیا تھا ۔؟؟ 💔🥀

zoy@-m@lik
 

اس کی گلی سے اٹھ کے میں آ پڑا تھا آپنے گھر۔
ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی
جون ایلیاء

zoy@-m@lik
 

دکھ سہہ لیتا ہے لیکن بغاوت نہیں کرتا ۔
میں کیسے کہہ دو مجھ سے محبت نہیں کرتا
اب ایک ہی شخص سے ٹوٹ کر چاہت نہیں کرتا۔
اور گھر بدل لیا میں نے اور وہ اب کمرے بھی نہیں رہے۔
دل چاہتے ہوئے بھی میں کمرے کی سجاوٹ نہیں کرتا ۔
یہ کیسا شخص ہے روۓ ہی جاتا ہے اور کہتا بھی کچھ نہیں۔
آذانیں تو دی جاتا ہے لیکن امامت نہیں کرتا ۔
ذینو ماہی

zoy@-m@lik
 

حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرور
خود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے
😢

zoy@-m@lik
 

_ " پہلے تو مطلب کا مطلب ہی پتا نہیں تھا " 💔🔥🥀

zoy@-m@lik
 

✍🏻 زویا ملک
*جھوٹے لوگـــــــــ ... محبتـــــــــ کے ... گہرے ترین إحســــاســــں کے ... بدترین قاتل ہوتے ہیــــــــں ........!!!*
👆🏻

zoy@-m@lik
 

*❣️ ﷽ 🌙*۔
*بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے...!!!!*
*🔰 علم کــــی ڈاٸــــری 🔰*

zoy@-m@lik
 

یہ اس کا بخت جسے عشق راس آجائے
سبھی پہ آگ تو گلزار ہو نہیں سکتی❤️🔥

zoy@-m@lik
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!! تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔🙂

galdi sa bata doo ma wt kr rahi.ho
z  : galdi sa bata doo ma wt kr rahi.ho - 
zoy@-m@lik
 

بہت سجائے تھے آنکھوں میں خواب میں نے بھی
سہے ہیں اس کے لیے یہ عذاب میں نے بھی
جدائیوں کی خلش اس نے بھی نہ ظاہر کی
چھپائے اپنے غم و اضطراب میں نے بھی
دیئے بجھا کے سر شام سو گیا تھا وہ
بتائی سو کے شب ماہتاب میں نے بھی
یہی نہیں کہ مجھے اس نے درد ہجر دیا
جدائیوں کا دیا ہے جواب میں نے بھی
کسی نے خون میں تر چوڑیاں جو بھیجی ہیں
لکھی ہے خون جگر سے کتاب میں نے بھی
خزاں کا وار بہت کار گر تھا دل پہ مگر
بہت بچا کے رکھا یہ گلاب میں نے بھی