جس کو ہم نے چاہا تھا وہ کہیں نہیں اس منظر میں
جس نے ہم کو پیار کیا وہ سامنے والی مورت ہے
😆😆😆😆😆but😭
آپ آئیں ہیں مجھ سے ملنے ۔
بیٹھے میں خود کو بولا کے لاتا ہو۔
جون ایلیاء
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
یہ برسوں کا تعلق توڑ دینا چاہتے ہیں ہم
اب اپنے آپ کو بھی چھوڑ دینا چاہتے ہیں ہم
کسی دہلیز پر آنکھوں کے یہ روشن دیئے رکھ کر
ضمیر صبح کو جھنجھوڑ دینا چاہتے ہیں ہم
یہ نوبت کل جو آنی ہے تو شرمندہ نہیں ہوں گے
مراسم احتیاطا توڑ دینا چاہتے ہیں ہم
جدھر ہم جا رہے ہیں اس طرف ٹوٹا ہوا پل ہے
یہ باگیں اس سے پہلے موڑ دینا چاہتے ہیں ہم
عجب دیوانگی ہے جس کے ہم سائے میں بیٹھے ہیں
اسی دیوار سے سر پھوڑ دینا چاہتے ہیں ہم
تعلق کرچیوں کی شکل میں بکھرا تو ہے پھر بھی
شکستہ آئینوں کو جوڑ دینا چاہتے ہیں ہم

*ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ ذندگی .!🥀🌚*
"- کسی کو سوچتے رہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا 🥀
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
جون ایلیاء🔥🖤
خاک بھی خاک تھی اور خاک بھی کیا کچھ نہیں تھا۔
میں جب آپنے گھر گیا تو گھر کی جگہ کچھ نہیں تھا۔
تہذیب ہافی
گھر بدلتے تو یہی بختــــــــ وہاں بھی ھوتـے
ھم نـے بـــرباد ہی ھونا تھا جہاں بھی ھوتـے
لہـــــر در لہـــــر ، کئی گرہیں لگائیں تم نــے
اکـــــ ترتیبــــــ سے بہتـے تو رواں بھی ھوتے
جب تجھے علم تھا یہ خاک میں اٹ جائیں گے
زندگی تو نے میرے بال سنوارے کیوں تھے
zoy@ m@lik
" اور پھر ہماری عمر نے تو ہم سے چیخ کر
رونے کی آزادی بھی چھین رکھی ہے! ۔ "
😢😭💔
بعد ترک الفت بھی یوں تو ہم جئے لیکن
وقت بے طرح بیتا عمر بے سبب گزری
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
ZOY@ M@LIK
یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
*جون ایلیا*
کیا بے دلی یو ہی دن گزر جائیں گے ۔
صرف ذندہ رہے ہم لوگ تو مر جائیں گے۔
جون ایلیاء
صبح بخیر 🌞🌻
*سنو!!*
*نہ محرم کی محبت میں اللہ کی محبت کو نظر انداز نہ کرنا۔*♥️✨
ZOY@ M@LIK
گزارا ہوا بچپن اور ٹوٹا ہوا یقین کبھی وآپس نہیں آتا
😢
آج دمادم والے اتنے چپ کیوں ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain