ذندگی تباہ کر کے پھر خیال آیا جینے کا ۔
😢💔💔
تمہیں آج بدعا دیتی ہوں۔
تاکہ تم میرا درد جان سکو
مجھ کو خود سے جدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
*جون ایلیا*
by all friends
ہو سکتا ہے سچ بولنے سے
آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں
لیکن جو بنیں گے وہ سچے
دوست ہوں گے
*❤*
😠😠😠😠😠😠😠😡
میں لکھوں تو قلم کو غرور آ جاۓ ۔
میں بولوں تو عشق کو سرور سا آجائے۔
میں دیکھوں تو آنکھوں میں نور آ جائے۔
درد کو سہتے ہوۓ کہتی ہیں آہیں ۔
جاتے ہوۓ محبتوں کا مضمون آ جائے ۔
زویا ملک
پریستان ڈرامہ کون کون دیکھ رہا ہے 😂
زخم برباد کر دیتے ہیں انسان کو بھر جانے کے بعد بھی اگر انہیں زخموں کو ہم مسکراء کر برداشت کر لیتے ہیں تو یہ ہمیں بہت آگے تک لے جاتے ہیں لڑنا سیکھاتے ہیں
ہم کب تک خود سے جھوٹ بولے گے؟
ہم کب تک خود سے نفرت کرتے رہے گے؟
ہم اس خاک آلود جسم میں کب تک آپنی روح
کو سماۓ رکھے گے؟
میرا ایک مشورہ ہے کھول کے جی لو جو آپ
کو پسند ہے اسے ہر طرح سے آپنا بنانے کا عزم کرو لڑو حلات سے اگر آپ کو لگے کے آپ
ایسا نہیں کر سکتے تو خود عذیت دینا بند کرو اور خود کو معاف کر دو
Wright by zoy@ m@lik
میں نے سنا ہے وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ہے
لیکن کچھ زخم وقت سے پہلے ہی انسان کو
مار دیتے ہیں۔
زویا ملک
تجھ سے بچھڑ کر کتنے ماہ وسال ہوۓ۔
سیاہ لے کے چلے تھے کے سفید بال ہوۓ۔
جون ایلیاء
ہوں جن کے پاس ہزاروں چاہنے والے😊
وہ کیا محسوس کرے گے ایک کمی ہماری 💯
W Z
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯
💔🔥
یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا___
نادان دل 💔
ہاتھوں سے لکھوں گی کے قلم توڑ دو گی ۔
میں ہر قدم آپنا اس کی طرف موڑ دو گی ۔
ذندگی لکھوں گی اس کا نام پھر ادھورا چھوڑ
دو گی ۔
💔
good night ta tuse vi sooo mara babooo walyooo
جو جان بوجھ کے مرنا جانتے ہوں نا وہ جینے والوں کو بہت مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔
خلیل رحمان قمر
اب بتاؤ افطاری کون کرواۓ گا ؟
ہم سے ملنے کی اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم 🍁😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain