چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے🥀
محبت میں دوسرا آپشن نہیں ہوتا ذینو ماہی
پہلی محبت کی خاطر دوسری محبت ٹھکرا دی جاتی ہے
میں نے سب کچھ چھوڑ دیا ...!!
مگر اس کا انتظار نہیں چھوڑا..!!
🚬🚬🚬🚬😇
حسرت دیدار بہت ہی شدید ہوئی جاتی ہے ۔
آۓ طبیب یہ عذیت مذید ہوئی جاتی ہے۔
آذقلم ذویا ملک
مردہ ہو لیکن ابھی قبر میں نہیں۔
یارو کچھ تو واویلا کرو میری میت پہ۔
آذقلم ذویا ملک 🔥💔
اعلان عشق کا سرور چاہتی ہوں ۔
جی ہاں میں ایک دفعہ مرنا ضرور چاہتی ہوں
Wright by zoy@ m@lik
😭تڑپ کے رو لینا ۔
اور رو کے فریاد کرنا۔
مجھے یاد ہے تجھے الوداع
کہتے ہوئے آزاد کرنا ۔
ذینو ماہی
how are you all friends
آتش عشق میں عمریں طویل کہا ہوتی ہیں۔
اکثر لٹکتی لاشیں تو جواء ہوتی ہیں۔
آذقلم ذینو ماہی💔🔥🔥🔥🔥🔥
جو چیزکسی کو مقدار میں زیادہ دی جائے وہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو ، احساس ہو یا محبت ۔!"💔
کتنے خواب آنکھوں میں جنازے بن کر رہ گئے__\-"🥺🖤
سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں...!!
پر احساس نہیں ہوتا... !!💔🔥
راتوں باتوں اور یادوں سے لوگ کبھی باہر نہیں آتے ۔
عشق کے سمندر میں کبھی ساحل نہیں آتے ۔
چپ ہوجا جانے والے لوٹ کر کبھی جاہل نہیں آتے ۔
اگر آ بھی جائے لوٹ کر تو آشک واپس نہیں آتے ۔
اسی نے ہی۔کہا تھا غصہ میں چپ رہا کر ۔
کہے ہوئے لفظ کبھی واپس نہیں آتے ۔
آذقلم زویا ملک 🔥💔
یوں کیجئے کہ زھر دیجئے ۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی ۔
جون ایلیاء😓💔
اور پتا ہے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہوتا ہے؟؟؟
اپنے دل سے جدا کیا ہوا شخص کسی دوسرے کے حصار میں دیکھنا...!!💔
نبھانے کا ظرف نہ ہو تو۔۔❎
تعلق نہیں بناتے۔۔🔥
❤️
موت تجھ کو سنائی دے رہا ہے؟؟؟
نیند کا طعنہ مل رہا مجھ کو ___
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
جون ایلیا
وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گُزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھ
جون ایلیا
تم اپنے ظلم کی انتہا کر دو
کیا پتا پھر ہم جیسا بےزبان ملے نہ ملے
🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain