Damadam.pk
zoy@-m@lik's posts | Damadam

zoy@-m@lik's posts:

zoy@-m@lik
 

شاید آج ہسپتال جانا پڑے ۔
شاید میرے سر میں ٹانکے لگے ۔
شاید زہر بہت اندر تک آثر کر جاۓ۔
شاید آج آخری دن ہو تیری محبت کا ۔

zoy@-m@lik
 

پھر یوں ہوا زخم نے جاگیر بنا لی
پھر یوں ہوا کہ درد مجھے راس آگیا🌚

zoy@-m@lik
 

اگر دروازہ پتھر کا ہو تو دستک 'ریاضت' ہے.
لیکن دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک "حماقت" ہے.😢💔😭

zoy@-m@lik
 

مردہ ہو لیکن ابھی  قبر میں نہیں۔
یار کچھ تو واویلا کرو میری  میت پہ
ذینو ماہی🔥🔥🔥🔥

zoy@-m@lik
 

good night

Social media post
z  : 🔥🔥post by ZOY@ M@LIK - 
Social media post
z  : post by ZOY@ M@LIK - 
garmi🌞
z  : garmi🌞 - 
zoy@-m@lik
 

میرے خیال میں آۓ ذندگی ۔
تجھ کو خیالوں میں گزارا گیا ہے۔
Wright ZOY@ M@LIK💔🚬

ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ کا وجود کسی کی آنکھ میں نمی نہ لائے، آپ کی باتیں کسی کے لیے باعثِ اذیت نہ بنیں*----!!_
ZOY@ M@LIK
z  : ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ کا وجود کسی کی آنکھ میں نمی نہ لائے، آپ کی باتیں کسی - 
Social media post
z  : post by ZOY@ M@lik - 
zoy@-m@lik
 

کتنی دلنشیں ہو تم ۔
کتنا دلجوں ہوں میں ۔
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے۔
جون ایلیا ء

ZOY@ M@lik
حُکم دیا گیا کہ مسکینوں کہ طعام کـا بندوبست کرو تـو،
ہـم نے ملاں، پیر، مسجد، اور مدرسے کو پیسے اور گندم دینا شروع کردیا!!
"رمضان مبـارک"❤️
z  : ZOY@ M@lik حُکم دیا گیا کہ مسکینوں کہ طعام کـا بندوبست کرو تـو، ہـم نے - 
zoy@-m@lik
 

koye kahna ka hi puh la muja kangoso bhok lagi ha

zoy@-m@lik
 

ہجر سے قبر تک یاد کرنے میں اسے۔
😑
ذین تجھے بہت برباد کرنا ہوگا مجھے
ذینو ماہی

zoy@-m@lik
 

تم کیوں بنوں گے میرے لیے ذندگی ۔
ارے تم کیوں بنوں گے میرے لیے ذندگی ۔
کہ میں آپنے حق میں موت چاہتی ہوں۔
Wright ZOY@ M@LIK

zoy@-m@lik
 

اب کے  خود کو سزا دی جائے گی۔
تاعمر ذندگی تباہ کی جائے گی۔
ذینو ماہی

zoy@-m@lik
 

بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے

zoy@-m@lik
 

ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں!!!
❤️💛❤️
میں روز بیٹھ کے اسکا جواب لکھتا ہوں!!!
جون ایلیا ء

zoy@-m@lik
 

کون کہتا ہے گھر گیا تھا میں
.. اس کے جاتے ہی مر گیا تھا میں.
جون ایلیا ء