"موت سے زیادہ اذیت ہوتی ہے
آنسوؤں کو واپس حلق میں
اُتارنا۔۔!-"💔🙂
💔🥀😥
ایک گلی تھی جس سے ہم نکلے ۔
ایسے نکلے کے جیسے دم نکلے ۔
جون ایلیا ء
آپ کے آنے کا شکریہ۔
ہم دنیا سے کوچ کر گئے۔
mare mama ki tbyat khrab ha pliz ap sab log pray kara 😢
وہ اجنبی تو ہے مگر اپنا سا ہے
ہم نے پڑھی ہیں آنکھیں اُس کی❤
ZOY@ M@LIK
تو اگر عشق میں بیمار نہیں ہوسکتا
تو بھنور میں ہے کبھی پار نہیں ہوسکتا
💘
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں
🖤
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی !🥀🍂🍁
post by ZOY@ M@LIK
جب محبت کا جنوں تھا وہ زمانہ اور تھا ✨🥀
اب انَا کا مسئلہ ہے وہ خود چل کر آئے گا🔥
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن!!!
ہاۓ! میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا.....
🔥جون ایلیا!!!🔥
جو ہر دم ۔۔۔ساتھ رہتے تھے فراز 🔥
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے 🔥
احمد فراز
خاک ہوئی جو جستجو تو
خاک اوڑ کے سو لیے ۔
آذقلم ذینوماہی
ملائک لکھتے ہیں اگر اک اک بات میری۔
تو وہ ایک ہی بات کئ بار لکھتے ہوں گے۔
W
Wright zoy@ m@lik😭
میں یاد کرتی ہو لیکن بات نہیں کرتی۔
میں دن گوا لو تو رات نہیں کرتی۔
انا پہ بات آ گئی تھی ایک دفعہ ۔
میں نے کہہ دیا میں تم سے پیار نہیں کرتی ۔
ہمارے بیچ محبتوں کی کمی نہیں تھی۔
ہمارے بیچ دولت کا فرق نکلا۔
عین ملتے وقت ہم یو ہی تو نہیں بچھڑے۔
میرے آپنوں میں کوئی پارسا تھا ۔
جس کی دعاؤں کا آثر نکلا۔
آذقلم ذویا ملک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain