دل بند بھی کر دو نا آپنی دھڑکن ۔
میں نے سانسیں بہت لے لی۔
مجھ پہ یادیں ہاوی ہیں۔
آزقلم زویا ملک 💔💥💥💥💥
اعضاء کرتے ہیں آپنا آپنا کام اندر ۔
بس سوچ ہے وہ بھی میرے اندر
کچھ تو وہ بھی کر رہا ہوں گا
آزقلم زویا ملک
وحشتیں مکیں ہیں مجھ میں۔
سوچ میری تنہائی کا عالم کیا ہوگا
آزقلم زویا ملک
وحشتیں مکیں ہیں مجھ میں۔
سوچ میری تنہائی کا عالم کیا ہوگا
آزقلم زویا ملک
اس نے کہا تھا جی بولیے۔
پھر ہم جی بولتے ہی رہ گئے
آزقلم زویا ملک
جتنے بھی عذیت ناک ہے درد لفظ آہوں۔
سبھی لکھ دو یہ بھی کہہ دو کے موت قبل سے پہلے کے الوداع آنسوؤں۔
آزقلم زویا ملک
آنکھیں بند کرتے ہی میرے خیال میں تیری یادوں میں جو ایک تصویر نظر آتی ہے۔
ناجانے اچانک پھر کیا ہوتا ہے کے نیند چلی جاتی ہے۔
آزقلم زویا ملک 😞
جون تجھ سے آگے جانے کے لیے مجھے خود برباد کرنا پڑے گا۔
فقط ایک واقع جو تھا جو میرے ساتھ
اس پہ خود کو سوگوار کرنا پڑے گا۔
تاحیات ہاں ہاں تا حیات عشق لاحاصل شخص
کی کمی کو یاد کرنا پڑے گا۔
جو بچھڑتے وقت ہو گئی تھی آنکھیں نم ۔
اس آنکھوں کو بے شمار ٹوٹے خوابوں سے بھرنا پڑے گا۔
فقط ایک شخص کی خاطر ہم کو۔
خود سے بھی نکلنا پڑے گا۔
آزقلم زویا ملک
ہاں یہ سچ ہے کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا۔
لیکن یہ بھی سچ ہے مر مر کے جینا پڑتا ہے
خود غرض لوگوں کے واسطے۔
آزقلم زویا ملک
جے تو چھڈنا ہی سی فر لائی کیرے واسطے۔
خابا الی دنیا وہائئ کیرے واسطے
پیرا ویچ میری جان پائی کیرے واسطے
full sad
جانے والے بھول گئے ہیں درد آپنا ۔
کمبخت امانت کے طور پر سنبھالنا پڑ رہا ہے۔
آزقلم زویا ملک
اسلام کا سال محرم سے شروع ہوتا ہے۔
ان مغرب ممالک سے نہیں اور ہم مسلمان ہے حیرت ہے کے مسلمانوں کو سب کچھ اسلامی بھول گیا یہ سوچیں ہماری زندگی کا ایک اور سال کم ہوگیا ہے فکر آخرت کریں
یہ کافی نہیں ہے کے ہم
روٹھتے اب بھی ہے مروت میں۔
جون ایلیا ء
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
آج ہم تجھ کو خوب یاد کر کے بھول جانے والے ہیں۔
خود پہ سوال ہیں بہت آج ہم ہی کیوں آہد وفا کر جانے والے ہیں۔
آزقلم زویا ملک
اور یہ سچ مچ حقیقت ہے لاحاصل محبت انسان کو ادکار بنا دیتی ہے۔
post by Zoy@ m@lik
تنہائی میں خوابوں کے شور تھے بہت۔
اب ہم محفلوں میں تنہاء کھڑے رہتے ہیں۔
آزقلم زویا ملک
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے۔
میری تنہائی میں خوابوں کے سؤا کچھ بھی نہیں۔
میرے کمرے کو سجانے کی تمنآ ہے تمہیں۔
میرے کمرے میں کتابوں کے سؤا کچھ بھی نہیں۔
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا مجھ پہ 😭
ان میں ایک رمز جس رمز کا مارا ہوا ذہن ۔
مسرت اسرتے انجام نہیں پا سکتا۔
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا۔
جون ایلیا ء
tuse grat si joun kmal
یاداں نال گزارے نیں۔
او کی جانن جیڑے ہارے نیں۔
آزقلم زویا ملک 🤯
koye Aja muqbla KR la poetry ma srt ya ha poetry apni ho
Mara pas damadam pick nazr Ni ati koye Bata ga is ka hal
تم کیا جانو عذیت کو اچانک کہی کھو جانا ۔
خود سے باہر ہوجانا سخت تنہائی میں روتے ہوئے کسی کا کمرے میں داخل ہوجانا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain