کسی چیز کی عادت ہوجانا بڑی بات نہیں ہے۔
کسی بشر کی عادت ہوجانا سب سے خطرناک ہے۔
آزقلم زویا ملک
ہاۓ جانے جانا میں تے مر جانا
تیرے غم دا اینا زہر پی ہوگیا
💔✨✨
کیا ستم ہے
کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے 😭😭
جون ایلیا ء
حیرت ہے خاک نشیں لوگ۔
طلب لباس ہیں۔
آزقلم زویا ملک
میری شاعری اعلان جنگ کرتی ہے۔
😂🤣🤣🤣😁😆
دعاگو ہوں کہ جون سے بچ نکلو۔
آزقلم زویا ملک
ہے حقیقت کوئی سوچتا ہی نہیں سانسیں بند ہوگئی تو کیا ہوگا۔
بے جواز جینے والوں میں آخر کوئی تو بچا ہوگا۔
آزقلم زویا ملک
ہے نسیم بہار گرد آلود خاک اڑتی ہے اس مکاں میں کیا۔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔
جون ایلیا ء
شازیشوں میں لگے ہیں کئی میرے
کیا تیرا ان میں بھی شمار نہیں ہوتا۔W
آزقلم زویا ملک
*تیرے بغیر میں دنیا کو ویران لکھتی ہوں* 👑🥺❤️
کہاں تم گۓ تھے ۔ قدر بھاگ رہے ہوں۔
وہ کون تھا جس سے تم ملے تھے۔
وہ کہا گیا جو تیرا سایہ تھا
وہ کون تھا جس سے تم بچھڑ گئے ہو
آزقلم زویا ملک
کوئی کچھ بھی کہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
بھلا کسی کے جانے سے کسی کو اتنا فرق پڑتا ہے۔
آزقلم زویا ملک
ہجر کھا گئے میکوں تاں مسئلہ نئیں💔
ہر شے آپنڑاں نصیب کھاندی ہے 🥀
کاش کوئی جا کے بتائے اس کو۔۔۔
میں اور دسمبر ختم ہو رہے ہیں۔۔۔😑🥀
کاش کوئی جا کے بتائے اس کو۔۔۔
میں اور دسمبر ختم ہو رہے ہیں۔۔۔😑🥀
Post by Zoy@ M@lik
اٹھ گیا دل تیری باتوں سے۔
جو کبھی سمجھا ہی نہیں میری آنکھوں کو۔
آزقلم زویا ملک
جانے کس کی آنکھوں سے بہتے ہیں آنسوؤں مجھ میں۔
میں تو ایک جہنم ہوں پھر کیوں تو رہتا ہے مجھ میں۔
جون ایلیا ء
یہ کالا 🖤 جوڑا اور ہلکی سی مسکان ☺️☺️
ہائے اللّٰہ میں خود پہ قربان 🤭🙈💕❤️
🖤
kise ho na Lana ta bazro la lawa mano na kawa
بے بسی کی انتہا
بیوی کے ہوتے ہوئے بھی صاحب چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے
پڑوسن نے دیکھ لیا ترس کے مارے سرگوشی میں کہنے لگی آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے میں اس سے زیادہ کپڑے دھو نہیں سکتا
😜😜😜😜😜
post by Zoya malik
دفعہ کرو محبت کو 😡😏🤚🏻 بجلی کے تار کو پکڑو 🥴 قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑیگی 🙈😂😆✌🏻
Zoya malik
Good morning sardi Bari AAA fr Soo aa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain