Damadam.pk
zoy@_m@lik's posts | Damadam

zoy@_m@lik's posts:

zoy@_m@lik
 

میری شاعری اعلان جنگ کرتی ہے۔
میری شاعری اعلان جنگ کرتی ہے۔
دعاگو ہوں کہ جون سے بچ نکلو
آزقلم زویا ملک

zoy@_m@lik
 

آتش عشق میں عمریں طویل کہا ہوتی ہیں۔
اکثر لٹکتی لاشیں تو زویی جواء ہوتی ہیں۔
آزقلم زویا ملک

zoy@_m@lik
 

جون تیری شاعری لڑ رہی ہے اب بھی تیرا مقدمہ۔
جون آب بھی گواہ؛ واہ؛ کے آگے کچھ نہیں کہتے۔
آزقلم زویا ملک

zoy@_m@lik
 

My poetry is that weapon
which will be run in the final battle
Wright zoy@ m@lik

zoy@_m@lik
 

ہم خود کو پھر مٹا کے دیکھے گے۔
پھر سے کاغذ کی کشتی بنا کے دیکھے گے۔
آنا پھر تم اسی رستے میں ۔
ہم پھر سے وہی آنکھیں ملا کے دیکھے گے۔
منزل بنو گے تم میری ۔
خود کو گم شدہ بنا کے دیکھے گے۔
میرے آخری ایام میں تم آؤ۔
ہم موت کو گلے لگا کے دیکھے گے
آزقلم زینو ماہی

zoy@_m@lik
 

صفحہ بھر رکھے ہیں لفظوں سے۔
قلم گس چکا ہے دردوں کا
آزقلم زویا ملک 😒

zoy@_m@lik
 

گلے لگا کے روتے ہوئے بھی نہیں بچھڑے ہم
آنکھوں میں آنکھیں ملاتے ہوئے مر گئے ہیں
آزقلم زویا ملک

zoy@_m@lik
 

I am new no one will welcome transaction
follow me
Zoy@m@lik