ہر کوئی خود کی تلاش میں ہے۔
کسی کو فرصت نہیں منہ لاش دیکھے۔
آزقلم زویا ملک
خود کو خاموش رکھتی ہوں میں۔
خوشیوں نے کئی بار پکارا مجھ کو۔
آزقلم زویا ملک
" نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ، بس آپ فرض کر لیں کہ ؛ جو آپکے ساتھ نہیں وہ وفات پا چُکے ہیں! ۔
kaha Mr ga Sab log
تیرے گاؤں کی طرف جاتی ہر بارات پہ لعنت😂😜
تیری شادی میں لگنے والے ہر تمبو ہر قناعت پہ لعنت 🤭🙈
تم سی کیے گے ہر میسج ہر کال پہ لعنت 🔥
جو تم سے بات کرنے کے لیے ابھارتے تھے ان جذبات پہ لعنت 😍
تیرے جھوٹے پیار پہ لعنت😳
تیرے ہر جھوٹے وعدے ہر اقرار پہ لعنت👍
POST by ZoY@ M@lik
دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی💔😊
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے.🙃🥀
Zoy@ M@lik
Good morning 🌞
*گمشدہ ہیں آج بھی ہم تیرے خیالوں میں 🙂♥️*
جن کو دل دماغ میں بسا رکھا ہے۔
وہ سمجھ بیٹھا ہے باتوں میں لگا رکھا ہے۔
آزقلم زویا ملک
ہمارے بیچ محبتوں کی کمی نہیں تھی۔
ہمارے بیچ دولت کا فرق نکلا۔
عین ملنے کے وقت ہم یو ہی تو نہیں بچھڑے۔
میرے آپنوں میں کوئی پارساء تھا جس کی دعاؤں کا آثر نکلا
آزقلم زویا ملک
مر گئے ہیں اور پھر کیوں مارے خود کو ۔
بس جی چاہتا ہے ہاں ہاں جی چاہتا ہے ہر
نظر سے گم ہوجائیں اور بہت یاد آئیں اس کو
آزقلم زویا ملک
kasa ho Sab log
تمہارے بعد جس کا دل چاہے مجھے رکھ لے۔
جنازہ اپنی مرضی سے کب کندھا بدلتا ہے۔😑
*❤ZW ❤*
ہم غم سے نہیں نکلے۔
مجھ سے غم نکلا ہے۔
Good morning 🌞
اور پھر خدا کی قسم۔
بعد تیرے ہم نے خود کو تباہ کر لیا
آزقلم زویا ملک
😣
نفسیات کا طبیب بنے کے لیے۔
نفسیاتی مریض بننا پڑتا ہے ۔
آزقلم زویا ملک
تیرے در سے باہر آنے والا۔
پھر تیرے درد میں مر جائیں گا۔
آپنے پاس سے بات بنا کے بات بیگاڑ دی ۔
وہ شخص پاس بولا کے بات چلا بھی سکتا تھا
آزقلم زینو ماہی
بڑی مشکل سے کی ہے طبیعت تیرے بس کی۔
آۓ موت تجھے آب کی بار آنا ہوگا۔
آزقلم زویا ملک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain