تیرے بعد نا جانے کیا واقع ہوا ۔
میں خود کو دور جاتے دیکھتی ہوں اکثر۔
آزقلم زویا ملک 😢
آب کہنے کو کچھ نہیں باقی۔
ہم تجھے رسمن خدا حافظ بھی کیوں کہے۔
آزقلم زویا ملک
نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,__A_____❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم___A___❤
pgl
تیرے بغیر گُزارا نہیں کِسی صورت💔
اُسے یہ بات بتانے سے، بات بِگڑی🖤
جون ایلیاء
آب جون کی شاعری ہی سکون دیتی ہے مجھے۔
¿کیا ممکن ہے میرا علاج ہوپاۓ
آزقلم زویا ملک
حقیقتــــــــ ہے...!
انسان اپنی لگائی ہوئی اُمیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے.
💯
🥀 🖤💔
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکین ہے...
تو پھر بھی میرا دل، عقیدہ، اور یقین ہے...
یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے...
آ دیکھ میری آنکھ سے تُو کتنا حسین ہے...❤️A 😍Z
آ بتاؤ کتنے خاص ہوں تم ۔
بلکل دل کے پاس ہوں تم ۔
دور دراز کے صحرا میں ایک شدت کی پیاس ہو تم۔
سمندر کے مسافر کو کنارے جیسی آس ہو تم
میری جاں جتنے بھی دور ہو اتنے ہی میرے پاس ہو تم۔
(A)
آزقلم زویا ملک
(A)
دسمبر پر میری کلاسک شاعری پیش خدمت ہے
اے دسمبر تم کیوں آتے ہو؟
دسمبر، ایویں ہی🤨
اے دسمبر ، تم مت جاو نا😒
دسمبر ، اگے جنوری میں بھی مینو بڑے کام ۔۔۔ ویلا نئ 😐
دسمبر! تم یاد آتے ہو
دسمبر، ہاں جی، ایڈا میں دو دا پہاڑہ😒
دسمبر! تم درد دیتے ہو
دسمبر، میں تہاڈا ہتھ بُوہے اچ دے دِتا؟؟😡
دسمبر! تم اتنے اداس کیوں دِکھتے ہو
دسمبر ،تے باقی مہینے کیہڑا تہانوں جگتاں لاندے 🤔🤣😹
Ano g
لوگ دیتے ہیں دعا تیرے بدل کی لیکن
تیرا بدلا تو مرے دوست جہاں کُل بھی نہیں
ایک تو مجھ سے محبت نہیں کرتا کوئی
اور پھر اس پہ ترے جیسی تو بالکل بھی نہیں
hyyyyyy ya Tara lya ha /A/
kaha ho ap / A /kb ka WT KR rahi ho
or kuh log Mara dill ka sakon ha yaha pa 🤗 A pgl
سبھی الارم گھڑی کے فضول جائیں گے
کسی کے پاؤں کی آہٹ مجھے جگا دے گی
تو میرے سامنے چپ رہنا اور دل کی بات
تمہارے چہرے کی رنگت مجھے بتا دے گی
ZOYa malik
آپ لوگ معافیاں کب مانگو گے
دسمبر کی 21 تاریخ ہو گئی
حد ہوتی ہے لا پرواہی کی بھی 😒
ZoyA
میں وہ پتھر ہوں کہ وحشت میں اٹھا کر جس کو
بے سبب یوں ہی کہیں پھینک دیا جاتا ہے
میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں
میں وہ لمحہ ہی نہیں جس کو جیا جاتا ہے !🖤🔥
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے ،،
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !!
😆
🔥
اور میں وہ پہیلی ہو جس کو بوجنے والے کبھی سمجھ نہیں سکتے۔
زویا ملک
وقت سے خود کی صلا کر لی میں نے۔
اور سچ ہے یہ بھی آپنی حالت تباہ کر لی میں نے۔
Good morning 🌞 all friends
مت پوچھ کے گزرے ہیں کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہو گئ ہے اب محبت کے نام سے
😔😣😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain