Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

*اچھے انسانوں میں ایک خرابی ہوتی ہے....*
*کہ وہ سب کو ہی اچھا سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔*

zoya.baloch22
 

وطن عزیز کی سلامتی کیلے دعا کرے اللہ پاک پیارے پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم رکھے اور ہمیں ایک اچھے لیڈر سے نوازے Ameeen
💚🤍

zoya.baloch22
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جس کا اپنا ضمیر اسے سیدھا نہ کر*
*سکے تو پھر زندگی خود اسے خوب سیدھا کر دیتی ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

zoya.baloch22
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اگر کوئی ایسا دوست مل جائے*
*جس کی صورت و سیرت تمہیں*
*اللہ کی یاد دلائے دوستوں کی*
*صحبت کو نعمت سمجھو ، عقلمند*
*کے لیے ایسی صحبت سونے کی چڑیا کی مانند ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

zoya.baloch22
 

Girls dd achi jaga ni hai yahn pe kisi ka bi mind saf ni hai Na Mumin na Kafir😔😔😔

zoya.baloch22
 

"قرآن کو تنہائی کا رفیق بنا لو۔ اگر کسی دن قرآن نہ پڑھ سکو تو دوست کی طرح اس پر ہاتھ رکھ دو کہ کل اچھی طرح ملیں گے، بہت سا وقت اکٹھے گزاریں گے۔"❤
"الّلهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِيْعَ قُلُوْبِناَ وَنُوْرَ صُدُوْرِنا"

zoya.baloch22
 

📌 جمعہ کی سنتیں
1: سورۃ الکہف کی تلاوت.
2: غسل کرنا.
3: خوشبو کا استعمال.
4: صاف کپڑوں کا اہتمام.
5: کثرت سے درود پڑھنا.
6: مسواک کرنا.
7: صدقہ کرنا.
8: خاموشی سے خطبہ سننا.
9: دعا کا خصوصی اہتمام.
اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں --

zoya.baloch22
 

یہ کس قدر خوبصورت ہے❤️
ایک سفر میں سیدہ عاٸشہ صدیقہؓ کا اونٹ بدک گیا اور وہ انہیں لے کر ایک طرف کو بھاگ نکلا۔ آپﷺ اس قدر بےقرار ہوۓ کہ آپ کے منہ سے نکل گیا.
”عروساہ“ (یعنی ہاۓ میری دلہن)❤

zoya.baloch22
 

وہ تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوشی سے جھومتے پھرو گے... ان شاء اللہ🥰
تمہاری زندگی بدلنے والی ہے...
تمہیں وہ ملنے والا ہے جس کی چاہت نے تمہیں رب سے جوڑ دیا..🤍

zoya.baloch22
 

________❣️🙂✨
*بـــاپ دنــؔـیا ڪـی وہ بہتــؔـرین ہــؔـستی ہے جسڪـا دستــؔـر خــؔـوان پر موجــؔـودگــؔـی اور ڪـمرے ڪـے باہــؔـر اتــؔـارے ہوئــؔـے جــؔـوتے بــؔـھی تــؔـحفظ ڪـا احســؔـاس دلاتــؔـے ہیــؔـں❤️🥺*😔😔Is Ehsas ka muje pata ni😔😔

zoya.baloch22
 

*کبھی زندگی میــــں ... کسی کو اُســــــــں کے دُکھ میــــں دلاسہ دیں ... یا اُســــــــں کے آنسو صاف کریں ... تو یہ مت سوچیئے گا ... کہ وہ بھی آپـــــــــ کی تکلیفــــــــ میــــں ... ساتھ کھڑا رہے گا ... کیونکہ ہر انسان میــــں یہ کوالٹی نہیــــــں ہوتی ... کہ وہ سامنے والے کی تکلیفــــــــ ... کو اپنی تکلیفــــــــ ... کی طرح محســـــــــوســـــــــں کر سکے.........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

جن دعاؤں کی سفارش آنکھیں نم کردے
اللہ ان پر قبولیتـــــ کی مہر لگا دیتا ہے...!!

zoya.baloch22
 

*حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے ... جو وقتـــــــــ ... حالات ... ضرورت ... اور مزاج ... بدلنے کے بعد بھی قاٸم رہے .......!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

*خواہشات کے بجائے اگر ضروریات پر توجہ دی جائے تو زندگی بہت ہی آسان اور خوشحال بن جاتی ہے۔*
💞💞

zoya.baloch22
 

*تنہائی ... صرف اکیلا پن نہیــــــں ہوتی ... تنہائی ... اپنے دل کی ... بات نہ کہہ پانا بھی ہے ... اپنا درد ... اپنا خوف ... چھپا کے جینا بھی ہــــــــے .......!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

*دُنیا میــــں ... سب سے زیادہ ... تکلیفــــــــ دینے والی چیز ... غربت ہے ... کیونکہ اِســـــــــں میــــں سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

بہت انمول ہوتی ہیں مسلمان بیٹیاں!❤️
جو اپنے آپ کو سنبھال کر رکھتی ہیں کسی قیمتی موتی کی طرح
جو اپنے رب کے احکام اپنے آپ پر لاگو کر کے اپنے رب سے محبت کا حق ادا کرتی ہیں ...🖤🥀

zoya.baloch22
 

Ya Allah pak sbki Hefazat farma Ameen😭😭🙏 Both Nuqsan howa mere zela lasbela ka😭😭Humre dua kree😭

zoya.baloch22
 

یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے۔
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں
بس کوشش یہ کریں کہ ۔اپنی زندگی ایسے جئیں کہ اپنے رب کو پسند آجائیں ۔

zoya.baloch22
 

*نفس انسان کو سجدوں سے روک کر روح کو کمزور بنا کر جسم کو سست اور زبان کو ذاٸقوں کا عادی بنا دیتا ہے۔ پھر جوانی سستی میں اور بڑھاپا بیماریوں میں گزرتا ہے لہذا #سجدہ بہت ضروری ہے*