Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

📚✍️صبر میں شکوہ نہیں ہوتا
صرف خاموشی ہوتی ہے
اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ ہی سنتا ہے۔۔۔💯🥰❤

zoya.baloch22
 

*_اے پیاری اور معصوم بیٹی اپنے شوہر کے آنے تک اپنے دل پر تالے لگا لو اسے ہر آہٹ پر مت کھولنا تم اسے تب کھولنا جب کوئی تمہارے والدین سے نکاح کی چابی لیکر یہ تالہ کھولے گا تم اسے اپنے دل میں داخل ہونے دینا تم اس کو اپنے دل کا بادشاہ بنانا کیونکہ تمہاری محبت کا اصل حقدار وہی ہوگا جو نکاح کرکے تمہیں اپنی بیوی بناۓ گا♥️_*

zoya.baloch22
 

*سمجھنا ... جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ... اور ایسے بہت سے لوگ ... آپ کے اردگرد موجود ہیــــــــں ... جو آپ کو جانتے ہیـــــــــں ... مگر ایسے بہت کم لوگ ہیــــــــں ... جو آپ کو سمجھتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

گنـــــــــاہ پر اصرار کرنے والا وہ ہے جو....!!
استغفار نہ کرے اور گناہ پر شرمندہ نہ ہو....!!

zoya.baloch22
 

وہ راستہ جو مجھ کو آپکی پسند کے ہدف کی طرف لے کر جاتا ہے وہ پہلے وہ مجھے میری ہی ناپسندیدہ جگہوں سے لے کر گُزرے گا. تو گھبرائیے نہیں، گُزر جائیے کیونکہ آگے تو میری ہی منزل ہو گی ...!!🌹♥️🌹

zoya.baloch22
 

2 ہزار والی مریم اورنگزیب کو بھی عوام نے دو سیٹیں ہی دی ہیں 😂

zoya.baloch22
 

کچھ دعائیں ہماری ایسی بھی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ اللہ آپ نے ہماری دعا قبول نہیں کی۔ ہم اللہ کی مصلحت کو نہیں سمجھتے ۔بلکہ آپ جب بھی دعا کریں اس میں یہ جملہ شامل ضرور کریں "اے اللہ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے۔"
اور اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں۔
ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری دینا چاہتا ہے اور ہم صرف ایک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ 🥀🖤

zoya.baloch22
 

لوگ نفرت کی فضاؤں میں بھی جی لیتے ہیں
ہم محبت کی ہوا سے بھی ڈرا کرتے ہیں

Jokes image
z  : Meri purni adat hai😂🙈🙊 - 
Islamic Quotes image
z  🔥 : Be Shaaq❤️ - 
Attitude Quotes image
z  🔥 : Good morning ❤️ - 
Romantic Novels image
z  : Mere Humsafar ❤️ - 
Life Advice image
z  🔥 : Allah is My hope❤️ - 
Life Advice image
z  : H baloch❤️ - 
Life Advice image
z  🔥 : Be Shaak💯 - 
zoya.baloch22
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
مسلسل اذیت اور تکلیف جیسی کوئی چیز نہیـــــں ہوتی...!
ہر وقت بدل جاتا ہے ہر چیز عارضی ہوتی ہے...!
کسی آزمائش اور مشکل وقت میں خود کو ہلکان نہیـــــں کریں...!
اپنے ربّ پر بھروسہ رکھیں، بہتری آپ کی مُنتظر ہے...!
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

zoya.baloch22
 

*کُچھ ادھوری تمناؤں کے نام ... جنہیں پانا بظاہر ناممکن ہے ... مگر رب کریم پر یقین کامل ہے ... کہ اُســــــــں کا ایک کن ... ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے ........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

*✨جـبــــــــــــ کســــی کـــو پــانــا ہــو تــو پہلـــے (خـــــدا) کــو پــانـــے کـــــی کوشش کـــرو کیــــونکہ زلیخــــا نـــــے جبــــــــــ تــکـــــــــــــ (خـــــدا) کــو نہیـــــں پــایــا تبـــــــــ تــکـــــــــــــ یــوسفـــــــــ ع نہیـــــں مـــل سکــــے♥️*
*🌼بــــــــــــــــے شــــکـــــــــــــــــــ🌼*

zoya.baloch22
 

تیری مصروفیت,تیری مجبوریاں,سرآنکھوں پر
مگر تیرا یوں بےپراہ ہونا مجھے اچھا نہیں لگتا

zoya.baloch22
 

پتـــــہ ہے دل اور زبان کے سچے لوگــــــــــــ
رشتوں کے بازار میں اکثر اکیلے ہوتے ہیں....!!