Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

Asalam Aslekum Good morning Eid Muhbarik To All♥️❣️♥️Allah pak Humsha ap sbko asi khushi wali Eid Muhbarik kree Ameen♥️

zoya.baloch22
 

دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں؛ لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے.!💯🍁

zoya.baloch22
 

لوگ منت مانگتے ہیں دھاگے باندھتے ہیں۔۔۔میں کعبہ شریف کی تصویر دیکھ کر کہتی ہوں پہلی نظر کی دعا سمجھ کے میرے دل کی مراد پوری کر دے میرے مالک 🤲🏻✨🥀

Life Advice image
z  : Right ji♥️ - 
zoya.baloch22
 

بارش کی طرح برسیں آپ سب پے رب کی رحمتیں
ہر بوند آپکے دل سے ہر غم کو مٹا دے آمین یارب العالمین
💞🌷😇

zoya.baloch22
 

میری شہہ رگ سے بھی قریب میرا رب۔🕋
خطائیں میری ذات کا حصہ ہے مگر میرے رحمٰن تیری معاف کرنے کی صفت میرے گناہوں سے بہت بڑی ہے۔مجھے ہر اُس گناہ پر معاف کرنا میرے مالک مجھے ایسا سجدہ عطا کر جو مجھے تیرے قریب کردے جو مجھے تیری ایسی محبت عطا کرے کہ مجھے پھر کسی اور محبت کی ضرورت نہ پڑے۔آمین یاالہی🤲🏻🕋

zoya.baloch22
 

*آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے مطابق چیزیں صرف بازار سے ہی مل سکتی ہیــں انسانوں کو ان میں موجود عیبوں سميت قبول کرنا سیکھیں اور خود کو اتنا کم ظرف مت بنائیے کہ ذرا سا رابطہ کٹا تو آپ نے اگلے کی بُرائیاں شروع کر دیں بلکہ خود کو اتنا بااخلاق بنائیے کہ اگر باضرورت کسی کا نام لینا ہی پڑے تو اس کی اچھائیاں بیان کیجیئے اس طرح لوگ نہ صرف آپ پر اعتماد کرنے لگتے ہیں۔*
*بلکہ اسے آپ کی اچھائی گردانتے ہیں جو رشتہ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں جب آپ اس کی بُرائی کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اس کی نہیں آپ کے انتخاب کی بُرائی ہوتی ہے اپنی پسند اور انتخاب پر فخر کرنا سیکھیئے اس پر پچھتانا نہیں دور رہیے مگر امانت دار رہیے۔*

zoya.baloch22
 

*_✨ جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا۔۔ ✨_*
*_اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا۔۔_* 🙂💯✅

zoya.baloch22
 

*ٹھیک ہوں ... یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیــــــــں ... لیکن پریشان ہوں ... یہ کہنے کیلئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے ... جو ہر کسی کو دستیاب نہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

جو صبر میں مہـــــارت حاصل کر سکتا ہے وہ
کسی بھی چیز میں مہارت حاصل کر سکتا ہے

zoya.baloch22
 

Hoor jb bi on ho mere maag ka jawb do plzzz Im sorry plzzzz muje maaf kr doo 😢😢😢hoor i missss u😢

Social media post
z  : Ameen♥️ - 
Social media post
z  : Right ♥️ - 
zoya.baloch22
 

دل میں ایمان کا رنگ باہر کی بے رنگ دنیا کو بھی رنگین کر دیتا ہے
اس لیۓ دل کا سکون باہر کی بے چینی میں بھی stable رکھتا ہے۔
دل خوش مطمئن رہے تو باہر کی اداسیاں handle. ہو جاتی ہیں۔🌹♥️🌹

zoya.baloch22
 

میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی ⁦
حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان.

zoya.baloch22
 

*حقیقتــــــــ ... ایسا زہر ہے ... جِســــں کو پینے سے …انسان مرتا نہیـــــــــں ہے ... بَســــں وہ ... اُســــــــں کے اندر کی ... ساری اُمیدیں چُوســـــــــں جاتا ہے ........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

*ہمارے رویوں اور باتوں کو کیا ہوا ؟؟؟... دسمبر کی سردی اور جون جولاٸی سے بھی زیادہ ... سرد کیوں ہیــــــــں ؟؟؟.......!!!*
💞💞

zoya.baloch22
 

🥀🌳🌷🍀🌹🌺☘️
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
*جو مال جمع کرتا رہا وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا؟ ہر گز نہیں، وہ تو بھڑکتی آگ میں جھونک دیا جائے گا. الله تعالی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے کسی کامحتاج نہ کرے*
آمین

zoya.baloch22
 

گرمی ہر سال کوئی نیا کورس کر کے آتی ہے
تبھی تو ہر بار اس کی ڈگری بڑھ جاتی ہے🤣🤣

zoya.baloch22
 

HYEEEE mazay Damdam band hone wala hai😂😂😂😜😜 ab bachre log dd k kahn time pass kreee ga😂