jb Bardash Khtam ho jati hai💔tb Taklife gusaaa ban kr bahir ati hai🔥🔥Nadaan Baloch💔
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں"
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں"
دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ"
تیری داستان نہیں جانتے...."🖤
میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر"
میرا کربِ جاں نہیں جانتے"
میرے آس پاس جو لوگ ہیں"
میری تلخیاں نہیں جانتے.....🔥
*محبت نکاح میں ہے !
اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔
اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل
پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں اور
کہتے ہیں آپ میرا دل ہو میں نہیں رہ سکتا
آپ کے بغیر۔۔یہ سب فراڈ ہوتے ہیں۔ تو سب
بہنیں انکے جال اور فریب دھوکے سے محتاط
رہیے چاہے کتنا ہی نیک اور دین دار لڑکا ہے۔۔
مگر ہوتا دھوکہ ہی ہے کیونکہ انھوں نے بس
موبائل تک ہی محبت رکھنی ہوتی ہے۔۔جبکہ
اصل محبت تو نکاح میں ہے جو کہ انہوں نے
کرنا نہیں۔۔اے بنت حوا یہ نقلی محبت اپنی
مرضی سے کرتا ہے اور نکاح والدین کے کی
مرضی سے تمہارے ساتھ تو وقت گزار رہا ہے
زرا سنبھل کر۔۔اللہ سب بہنوں کو ایسے لڑکوں
کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آپ تو جنت کی
شہزادیاں ہو۔ محتاط رہو۔ اللہ رب العزت
سب بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کرے۔۔
آمین یارب العالمین 🤍
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہ گاروں کی
کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
جو جون کی گرمی کو جنوری کی ٹھنڈ میں بدل دے ۔۔۔ وہی خدا ہے ❤️
Beshak
🎋 *رو لیں لیکن* 🎋
*گھر کے اندر جی بھر کے رو لیں لیکن دروازہ ہمیشہ ہنس کر ہی کھولیں، کیونکہ لوگوں کو جب پتا چلے گا کہ آپ اندر سے ٹُوٹ چُکے ہیں تو وہ آپ کو لُوٹ لیں گے، بےشک اپنے پیاروں کے ساتھ مضبوط رشتہ استوار کرنا اچھا عمل ہے، لیکن فی زمانہ رشتے صرف نام کے رہ گئے ہیں، احساس سے مبرّا اور خالی ایسے بےنام رشتوں کے سامنے پھر آنسو بہا کر اپنے ایموشنز کی تذلیل کیوں کرنں، اپنے آنسوؤں کو اتنی ٹریننگ ضرور دیں کہ انہیں پتا ہو کہ کہاں بہنا ہے اور کہاں خود پہ بند باندھنا ہے، کیونکہ غلط جگہ پہ اگر یہ بہیں گے تو لوگ ان کی قیمت لگا بیٹھیں گے اور اپنے آنسوؤں کو بہانے کے لئے کندھا ڈھونڈنا چھوڑ دیں، جن کے لئے آپ خاص ہونگے آپ کو انہیں کبھی بھی ڈھونڈنا نہیں پڑے گا، بلکہ آپ کی مشکل گھڑی میں وہ خود آپ کو ڈھونڈتے ہوئے آجائیں گے۔*
😪😪Sad life😰
"سلوک کا بلند ترین مقام یہ ہے کہ انسان راتوں کو بہت رونے والا،
اور دن کو بہت مسکراہٹیں بکھیرنے والا ہو"✨💐
*امام ذہبی رحمہ ﷲ💙*
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہے۔🐍🦚
_یاد رکھئیے 🙂_
*اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂*
*_تو آپ اپنے قابل بھی نہیں رہیں گے 🙂✨💯_*
میــــں زنــدگـــی کـــے لامحـــدود سمنــــدر میــــں اتـــری ہـــوں،
لیکــــن مجھـــے پــتـــہ ہــــے کــــہ،
اپنــــی محـــدود کشتــــی ســــے بــاہــــر پـــاؤں نھیـــــں رکھنـــا،🌠♥️🥀
اللّٰہ کی چاہت پر سر کو جُھکا دو اور انتظار کرو اس گھڑی کا جب وہ تُمھاری چَاہت پر بھی کُن کہے گا♥️🖤
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !🙏🏻
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 💔😞
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
*سب سے بھاری نقصان یہ ہے ... کہ لوگ آپکو ایسا انسان بنا دیں ... جو دوبارہ کسی پر اعتماد ... اور محبتـــــــــــــــــــــــــ کرنے کو تیار ہی نہ ہو .........!!!*
اگر قسمت میں آدھی روٹی ہے تو چھین کر پوری بھی کھا لو گے تو الٹی آجائے گی۔ *کبھی نصیب سے زیادہ ہضم نہیں ہوتا پھر وہ چاہے روٹی ہو یا محبت۔۔*💖
_ایک ذرا سی رنجش سے۔_
_شک کی زرد ٹہنی پر ۔_
_پھول بدگمانی کے۔ _
_اس طرح سے کھلتے ہیں۔_
_زندگی سے پیارے بھی۔_
_اجنبی سے لگتے ہیں۔
*ہر شخص کو آپکی ضرورت ہے ۔۔*
*لیکن اپنی ضرورت تک ۔۔*
*دٌنیا کی ... بدصورتی سے لڑنا ممکن نہیـــــــــں ... جبــــــــ تک آپ خود بھی إســــــــں میــــــــں کچھ نہ کچھ ملوث نہ ہو جائیــــــــں ........!!!*
💞 💞
ﺍِﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑُﺮﺍ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯿﺎ ، ﺍُن ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺭﯾﺖ ﭘﺮ ﻟﮑﮭیں۔ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯿﺎ ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﮧ کندہ کروائیں۔
”ﻣﺴﺘﻨﺼﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺎﺭﮌ“ ❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain