Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

_*اور اللّٰــ۔۔۔۔ــہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے*----!!_
۔ꔹ تکلیف میں راحت کا سـامـان کر دے۔
۔ꔹ آنســوؤں میں بھی مسکراہٹیـــں بکھیر دے۔
۔ꔹ بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے۔
۔❤︎ صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے۔
_*وہ ہمارا اللّٰـہ ہی تو ہے----♥*_
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍

zoya.baloch22
 

*_وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے*_
*جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🙂*

zoya.baloch22
 

رات کے بعد صبح کا آنا اس رب کی رحمتوں میں سے ایک نشانی ہے کہ اندھیرا چاہے کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو اس کے آگے روشنی ہے پس تم کبھی مایوس نہ ہونا۔😊
پھر ہم پہ واجب نہیں کہ اس رب کی تسبیح کریں؟ جو اندھیرے کو روشنی سے بدلنے کے طاقت رکھتا ہے اور شکر کا سب سے احسن طریقہ تو نماز ہے۔🥰

zoya.baloch22
 

*جب آپ کسی کے ساتھ کچھ بھی غلط کرتے ہیں تو وہ پلٹ کر آپ کی طرف ضرور آتا ہے چاہے کچھ سالوں کے بعد ہی آئے لیکن آئے گا ضرور۔۔۔۔*..... *لہٰذا دوسروں کے نہیں اپنے اعمال کا جائزہ لیا کریں*

zoya.baloch22
 

*💞✨ مصطفائی شاہین ✨💞*
اچهے لوگ *الله تعالی* *کا انعام ہوتے ہیں،*
*دل میں محبت*
*ھونٹوں پہ سچ*
*چہرے پہ مسکراہٹ*
*الفاظ میں دعا*
*ہاتھوں سے خدمت*
*تنہائی میں اصلاح*
*اور*
*پریشانی میں دلاسہ* دیتے ہیں,
*یا اللہ* *ہمیں ایسے لوگوں میں شمار فرما*
*آمین یا رب العالمین*🤲🏼🤍
🤍❤️🤍❤️🤍❤️🤍❤️🤍❤️

zoya.baloch22
 

*بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں...!*
*لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں...!🥀🌚*

zoya.baloch22
 

*میں سکون کی تلاش ,میں تھا حکم ہوا "نماز" قائم کرو🌸♥*

zoya.baloch22
 

*نگاہ کا عادل وہ ہے جسے دوسرے کی بیٹی میں اپنی بیٹی نظر آے..!😊💯*

zoya.baloch22
 

⭐سیدہ شہزادی⭐
یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے. ہم سب میں خامیاں اور خوبیاں ہوتی ہی ہیں، بس کوشش کریں ایسی زندگی گزاریں کہ آپ اپنے رب کو پسند آ جائیں

zoya.baloch22
 

بےکار سا قصہ ہوں،اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا زرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں🦋🍂

zoya.baloch22
 

ہـر مکیــں ہے اجنبــی ، ہــر نظـــر نا آشــنا
ہم سفــر ہیں ہر قــدم ، ہمنوا کـوئی نہیـں

zoya.baloch22
 

دل لگایا تھا دل لگی کے لیے
بن گیا روگ زندگی کے لیے
آپ کی مانگ میں ستارے ہیں
ہم ترستے ہیں روشنی کے لیے
ساری دنیا کی تہمتیں لے لیں
صرف اک تیری دوستی کے لیے
مجھ کو جینے کی آرزو تو نہیں
جی رہا ہوں تیری خوشی کے لیے
جو نہ کرنا تھا وہ بھی کر ڈالا
ہم نے ظالم تیری خوشی کے لیے
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے
تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے
ہم ترستے ہیں آدمی کے لیے
اہلِ دل اُس کو دل نہیں کہتے
جو تڑپتا نہ ہو کسی کے لیے
تابش دہلوی

zoya.baloch22
 

*ذہنی اور جسمانی صحت کا راز اس امر میں پوشیدہ ہے کہ آپ اپنے ماضی کا سوگ نہ منائیں ۔۔۔ اپنے مستقبل کے لئے فکرمند نہ ہوں ۔۔۔ اپنی مشکلات اور تکالیف سے نہ گھبرائیں ۔۔۔ بلکہ دانش مندی، جوش و جذبے اور ولولے کے ساتھ اپنے موجودہ لمحے میں زندہ رہیں*

zoya.baloch22
 

*✨تیری قدرتوں کا شمار کیا، تیری وســــــــعتوں کا حساب کیا..* *تو محیط عالم رنگ و بو، تیری شان جل جلال ہو💓*

zoya.baloch22
 

Koi apna ni hai gum ke Mare hum apki hika .AQa Sahra hai ab tu Hum garebu ka din bi swaar jaye ga💔

zoya.baloch22
 

Me persha Persha😪😢

zoya.baloch22
 

مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہئے حالات کتنے بھی خراب کیوں نہ ہوں یاد رکھیں ہر کوئی ہمیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک ہمارا رب ہے جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتا چاہے ہمارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر کیوں نہ ہو۔💯👆🏻

zoya.baloch22
 

جو سخت حالات اور ضرورت کے موقع پر بھی
آپ کا ساتھ نبھائے اک بہترین دوستــــــــ ہے💕

zoya.baloch22
 

جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں
وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا_🌸♥️

zoya.baloch22
 

*ہم سب کی زندگی میــــں ... کہیــــــــں نا کہیــــــــں ... کوئی ایسا لمحہ ہوتا ہے ... جو ہمیشہ کے لیے ٹہر جاتا ہے ... اور ہم اپنے وجود کا ایک حصہ ... اُســــــــں کے ساتھ وہیں چھوڑ بیٹھتے ہیـــــــــں ... پھر ہم وقتــــــــ کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہیــــــــں ... لیکن ہمارے اندر وہ لمحہ ... ہمیشہ کے لیے منجمد رہ جاتا ہے ..........!!!*
💞 💞