مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
*دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں؛ لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے*
*خیر رشتوں کے بدلنے کا کیا رونا ... وقتــــــــــــــــ تو آپ کی ... اپنی شکل تک بدل دیتا ہے ........!!!*
💞 💞
*آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ!!*
*اپنے سفر میں راہ کے موتی تلاش کر!!*
*ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے!!*
*قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر*
خاموش بیٹھے ہیں تو لوگ کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں
ذرا سا ہنس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھ لیتے ہیں
*وقت کے شـدیـد دباؤ میــں ایکــــــ مختصر سے لمحے کے لئے کوئی خوبصورت ســـوچ ، ہلکی سـی مسکـراہٹ آپ کو پُر ســکون کر سکتی ہے...!!!*♥️_*💞ایـــــڈمـیـــــــــن*
🤲🏻________💞🌸
✨اس زنـدگـی ڪی سب سـے عظیـم متـاع
"اللہ ڪی محبت"
"اسڪا قـرب۔۔اس سـے ڪلام ڪرنا۔۔اسڪے آگـے آنسـو بہـانـا۔۔
اسـے دل ڪے قـریب رڪھنا ہـے💫
*☆๏●๏______🐰______°🥀🦋🥀*
جب دل گھبرائے تو "الم نشرح" پڑھ لیا کرو
#بے شک
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے❤️🌻💯
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ہوتی
اسے حسین کہو گے تو حسین تر ہو جائے گی 🖤✨
*اتنے زیادہ مضبوط بن جائیں کہ آپ کا کوئی دن مسکراہٹ کے بغیر نہ گزرے۔*
اتنے زیادہ مضبوط بن جائیں کہ آپ کو پریشانیوں سے بھرا دل لے کر نہ سونا پڑے۔ *اتنے زیادہ مضبوط بن جائیں کہ آپ کسی بھی دن اک نئی امید کے بغیر بیدار نہ ہوں۔ زندگی سے زیادہ مضبوط بنیں۔*
*اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں*
*تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو*
*وڈے آئے تسی عاشق*
😂😂😂😂
- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں___
لامکاں جو ٹھہری__ حسرتیں میری..!
صورتیں کتنی ہی کیوں نہ حسین ہوں
سیرتوں کی محتاج ہی رہتی ہیں.....!!!
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔۔۔!!!
۔۔۔
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
*شـَــــــــــــــک!* کا پودا *جَڑ* پکڑ جائے تَو ......!!!
رَفتہ رَفتہ *بڑا درخت* بن کر .....!!!
*اعتماد کی عظیم الشان عمارت* کو تباہ کر دیتا ہے .....!!!
🌹✒️ 📖🌹
*💕کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود حالات سے گزر رہے ہیں۔!!💕*
*💕آپ جب ان کو پُکاروگے*
*وہ آپکے ساتھ آپکا سایہ بن کر موجود رہیں گے۔!!💯🔥*
*💕قدر کیجئے ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے۔!!💯🔥😊🌸*
🖤🖤🌹🤍🤍
🦋___♡___۔💝💞
✨بیوی کو ہمیشہ اتنی محبت دی جائے
کہ دنیا کے سارے مردوں میں اسے اپنا شوہر بادشاہ لگے
چاہے وہ غریب ہی کیوں نہ ہو💫
Sad😭😭😭
*پھر آج تھک ہار کے ... ہم نے تسلیم کیا ... خداوند کریم کی محبتـــــــــــــــــ کے سوا ... باقی سبـــــــــ افسانے ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞
🌴
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے.
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain