Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

میں اپنے نفس سے بہت خوش ہوں
کیونکہ مجھے دوسروں کی خوشیاں
دیکھ کر کبھی رنج نہیں ہوتا
کسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا
میں کسی دوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتی
میں اپنی زندگی اپنے نصیب کے ساتھ
صبر و شکر سے جیتی ہوں.

zoya.baloch22
 

*✨"استغفار کو جاری رکھنا آپ کے دل، آپ کے رزق، آپ کی سمجھ اور آپ کے تمام معاملات سے جو کچھ آپ پر بند ہیں ان سب کے تالے کھول دیتا ہے..🌹*

zoya.baloch22
 

چائے کا تعلق
گرمی سردی
سے ہرگِز نہیں ،
یہ تو اِک سکون ہے

zoya.baloch22
 

🌿۔_____💯🌀
✨کچھ ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ -
ﮐـــﮧ،،،!!!
ﮨﻢ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮﯾﮟ
ﻣﮕﺮ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪ" ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ •💫

zoya.baloch22
 

💯۔______🥀🕊️
✨اگر دل کو زندہ رکھنا چاہتے ہو تو
مخلصی سے بس وہ رشتے نبھاؤ
جو اللّٰہ پاک نے تمہارے نصیب میں لکھے ہیں
ورنہ لوگوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے دل بھی مردہ ہو جائے گا
اور وجود بھی کرچی کرچی ہوکر بکھر جائے گا💫

zoya.baloch22
 

💖۔______👑🌹
✨اپنے دل کو خود سے دور نہ کرو چاہے۔۔۔
وہ کتنے ہی غموں سے بھرا ہو۔۔۔
خدا اپنے خزانے ٹوٹے ہوئے دلوں میں رکھتا ہے!!!💫
*_🖌️(مولانا رومی)📒_*

zoya.baloch22
 

💓________:🍂🥀
✨جو مزہ طلب میں ہے ،
وہ حاصل میں کہاں💫
💖✨"_______🦋✨

zoya.baloch22
 

اگر کوٸ مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟
تو میں کہوں گا کہ اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوٶں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا بلکہ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کرنا اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پہ نرم سی مسکراہٹ سجاۓ کہنا کہ ،
*ہاں میں بالکل ٹھیک ہوں۔🌹♥️🌹*

zoya.baloch22
 

*آنسو اللہ کے سامنے بہاؤ*
*یہ بندگی کا تقاضا ہے،*
*اور مسکراہٹ کو*
*اللہ کی مخلوق میں بانٹ دو ۔۔۔۔*
*یہ انسانیت کی معراج ہے ۔۔۔*

zoya.baloch22
 

*آم کھائیں اور اس پر کولڈ ڈرنکس نہ پئیں احتیاط کریں!*
*کچھ سیاح حیدرآباد گئے آم کھانے*
*آم کھانے کے فوراً بعد ایک بندہ نے کولڈ ڈرنک پی*
*پینے کے بعد بے ہوش ہونے لگا*
*ہسپتال پنہنچے سے پہلے ہی مر چکا تھا*
*ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آم کھانے کے بعد کوئی کولڈ ڈرنک یا سافٹ ڈرنک نہیں پینا چاہیے*
*کیونکہ آم میں موجود سائٹرک ایسڈ اور کولڈ ڈرنکس میں موجود آرگینک ایسڈ ہوتی ہے یہ دونوں گئیسز مل کر زہریلا مواد بناتے ہیں*
*برائے مہربانی اس پیغام کو اپنے تمام پیاروں تک پہنچائیں*
*آم کا سیزن ابھی شروع ہوا ہے آم خوب کھائیں انجوائے کریں مگر اسکے اوپر کؤلڈ ڈرنک کا استعمال
~*_____________________________________*~

zoya.baloch22
 

Sir Dard🤕🤕😪

zoya.baloch22
 

بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے🍁
کہیں برے بنا دئیے جاتے ہیں💦
کہیں برے ثابت کر دئیے جاتے ہیں🍃 اور زندگی کا سب سے تاریک پہلو ہی یہی ہے۔۔۔🥀💦
اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ۔۔۔🤲🏻🌹

zoya.baloch22
 

*جب آپ کا دل درد سے بھر جاۓ اور آنکھوں میں بے تحاشہ آنسو آ جائیں تو اُس رب سے چپکے چپکے باتیں کرلیا کریں وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے....!!!*

zoya.baloch22
 

__"❤😍"
الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں
جـس سـے انسـان کـی آدھـی پریشانی دور ہو جاتی ہے 💯🌸
🥀

zoya.baloch22
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے
سچ میں

zoya.baloch22
 

🌿_____🖤🥀
*🌹السَّـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـاتُه🌹*
✨کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے۔
اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے ،
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے ۔
اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے
ہمیں نہ تو کسی کی "آہ🔥"کا سبب بننا ہے
اور نہ ھی کسی کی "واہ💓" کی خواہش رکھنی ہے ۔
کیونکہ کسی کی آہ سے ہماری دنیا اور آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ ہمیں تکبر میں ڈبو سکتا ہے ۔💫
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆

zoya.baloch22
 

*آپــــــــ سجدوں کو نہیـــــــــں چُنتے ... سجدوں کو آپ کے لیے چُنا جاتا ہے ........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں 🤍

zoya.baloch22
 

اللہ تعالیٰ آپ کے ان قدموں کو کبھی نہیں بھولیں گے جو دوسروں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے اٹھائے گے وہ بھی اس وقت کہ جب آپ بذاتِ خود ٹوٹ پھوٹ سے مغلوب تھے۔🥰

zoya.baloch22
 

🍂 *اپنے سے کم تر کی طرف دیکھو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص اس کی طرف دیکھے جسے مال اور جمال میں فضیلت حاصل ہے تو اس کو بھی دیکھے جو اس سے کمتر ہے ، جس پر (خود) اسے فضیلت حاصل ہے ۔‘‘*🔹
📗 «صحیح مسلم -7428»