*رونے سے مسئلے حل نہیــــں ہوتے ... لیکن دل ضرور ہلکے ہو جاتے ہیــــــــں .......!!!*
*خوشی تو انسان بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ہے ... لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر بانٹنا پڑتا ہے ... کسے بتائیں ... اور کس سے چھپائیں ... کیونکہ درد کو سمجھنے کے لئے ایک خاص دل ہوتا ہے ... جو ہمارے درد کو سمجھ ... سکے بانٹ سکے ........!!!*😊🌺
*لوگوں کو ہر وقت نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی کبھی کبھی انہیں تھامنے والا ہاتھ سننے والا کان اور سمجھنے والا ایک دل بھی درکار ہوتا ہے...!!!*
*مرنے والے انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اُس کے لئے کتنے آنسو بہائے لیکن زندہ انسان کو مرتے دَم تک یاد رہے گا کہ آپ کی وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے...!*
*جو رشتے آپ کے پاس ہیں ان کی قدر کیجئے، اُنہیں احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں اور آپ کو اُن کی کتنی ضرورت ہے، اُن سے کتنی محبت ہے...!*
🫱🏻🫲🏻______🍂💦
*🌹السلام علیکم🌹*
*🌸"______صبح بخیر"،،،!!!*🦋
✨یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں
کہ ؛
" وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً "
اور تیرا رب نہیں بُھولتا💫
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
*زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتے جبکہ مکار ہوشیار اور چاپلوس لوگ لوگوں کے پیارےہوتے ہیں*
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆
کریلے لطف دیتے ہیں اگر پکانے والے اچھا ہو
سچ کڑوا نہیں لگتا اگر بولنے والے کو سلیقہ ہو !!!!.
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆
*دیر کا مطلبــــــــ ... انکار نہیــــں ہوتا ... ورنہ اللّه تعالیٰ کبھی ... حضرت یعقوب علیہ السلام کو ... حضرت یوسف علیہ السلام ... سے نہ ملواتا .........!!!*.
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱💖
اور بیشک تمہارے لیے مویشیوں میں بھی سوچنے کا بڑا سامان ہے، ان کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے اس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لیے خوشگوار ہوتا ہے،،،*
(النحل 66)
کبھی پریشانی آئے تو مایُوس نہ ہُوا کریں.
وقت جیسا بھی ہو، گُزر ہی جاتا ہے.
لمبی ہے غم کی شام.
مگر شام ہی تو ہے..😊
✍️🌻لاکھوں دلیلیں اور کروڑوں نحصیتیں صرف سمجھانے کی حد تک ہوتی ہیں
حقیقت میں برائی سے بچتا وہی ہے
جس کے دل میں اللہ کا خوف ہے.
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆
*باادب منافق، ہونے سے*
*سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے*🙃.
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱💖
🤍اللہ کا رنگ🤍
رات کے پچھلے پہر بہنے والے آنسو اللہ سے آپکے فیصلے کروالیتے ہیں کہ آپکی زندگی میں آنے والا کونسا دن کتنا روشن ہوگا اور کونسی رات کتنی ٹھندی ہوگی۔🥲
خاص لوگ نہیں ہوتے خاص تو دل ہوتے ہیں اللہ کی محبت میں رنگے ہوئے مخلوق کا درد سمجھنے والے۔اللہ کے لیے سہہ جانے والے۔اللہ سے ڈرنے والے ۔بہت آسان ہے ظاہر کو خاص بنانا لیکن اصل خوبصورتی ہے باطن کو خاص بنانا دل کو اللہ کا پسندیدہ بنانا ۔
خاص تو دل ہوتے ہیں۔🫀
لوگ کہاں ہوتے ہیں۔💯🥰
*میـــــــــں ٹھیک ہوں ... کے پیچھے ... کسی ناں کسی قدر ... درد ضرور ہوتا ہے .........!!!*
💞 💞
گـنـــــاہــــــوں کــــی سیـاہــــی ســـے میــــرا دامـــــن ہــــے آلــــــودہ
فـقـــطـ یـــــہ نـــــاز ہــــے *آپﷺ* شفــــاعتـــــــ کـــــرنـــــے والـــــے ہیــــــــــں♥️✨
Nazar Na Ao etna bi door na Kr😐puri tra badal jao etna bi Majbur na kr💔
تم کہتے ہو تم اللّٰہ رب العزت سے محبت کرتے ہو۔......؟؟؟
بتاؤ کبھی تم نے اللّٰہ سے اللّٰہ کو مانگا ہے..۔۔۔؟؟
کبھی نماز میں صرف اور صرف اللّٰہ ہی کو یاد کیا ہو دنیا کے بارے میں نہ سوچا ہو....؟؟
تم کہتے ہو وہ تمہاری دعاؤں کو قبول نہیں کرتا....۔!
بتاؤ تم نے کبھی اس پر کامل یقین رکھا ہے....؟؟
تم کہتے ہو تم نے اپنے فیصلے اللّٰہ پر چھوڑ دیے ہیں...۔!
بتاؤ کیا تم پھر بھی ان باتوں کو لے کر پریشان نہیں ہوتے....؟؟
تم کہتے ہو وہ تم سے پیار نہیں کرتا....!
اگر کرتا تو یہ نہ ہوتا وہ نہ ہوتا....!
بتاؤ کبھی سوچا ہے کہ تم نے کتنے گناہ کیے ہیں اور کر رہے ہو ، لیکن اللّٰہ نے تمہیں ان کی سزا نہیں دی اور ان پر پردہ ڈال رکھا ہے۔....؟؟
ASTAGFIRULLAH!
The beauty of Islam is that it's never too late to ask Allah for forgiveness.
💞💞
*انسانی تعلقات نعمت اور رحمت ہوتے ہیں۔وہ خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق۔کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، راہنما وغیرہ۔ ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے ۔ ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا، لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا تے ہیں۔ محبت احساس کی، قدر کی، رحم دلی اور مفاہمت کی*
کتابِ تقدیر سے کیا شکوہ اے بندہ مومن جب ہر چیز نے مٹ جانا ہیں تو پھر خواہش کیسی 🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain