Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

Khamosh Rana hi Bahtr hai Lafzo ka Matlb log galt nikal late hai🤐🤫🤐

zoya.baloch22
 

نماز ایک ایسا سہارا ہے
جس کے بنا انسان بے سہارا ہوجاتا ہے💓💯
.
💖✨"_______🦋✨
🌸✨🌹🤍💖💓💫💖❣️
❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽

zoya.baloch22
 

🌴نکاح سے زیادہ خوبصورت کوئی رشتہ نہیں کیونکہ اس میں
گواہوں سے زیادہ اللہ پاک کی مرضی شامل ہوتی ہے
اللّٰہ پاک اس سال سب بھائی بہن اور بیٹیوں کی نکاح میں آسانی فرما دے آمین.....✨

zoya.baloch22
 

*رونے کا بہانہ ایک ہوتا ہے ... لیکن ہم ناں جانے ... کتنے ہی بوسیدہ غموں کو ... اِســــــــں ایک بہانے کے بدلے رو لیتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

درد و الم ہمیں مضبوط بناتے ہیں ٫ آنسوؤں کو چھپانا ہمیں برداشت اور صبر کرنے کی صفات دیتا ہے ۔ لوگوں کی چالاکیاں , عیاریاں اور بیوفائی ہمیں ذہین اور دور اندیش بناتی ہے ۔
اتنا خود کو مضبوط بناو کے درد و الم سے لیکر بیوفائی تلک آپکو کبھی دوبارہ توڑ نہیں سکے۔ زندگی جرات کا نام ہے

zoya.baloch22
 

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے بحث مت کریں، اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں، کالا ثابت کرنے پر زور نہ دیں۔
زندگی آسان ہو جاۓ گی۔

zoya.baloch22
 

*✒️ بغیر طہارت کے نماز پڑھنے کا عذاب🔥*
🍁 سیدنا عبد الله بن مسعود رضی الله عنه سے مروی ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*« الله كے ایك بندے كے بارے میں حكم دیا گیا كہ اسے قبر میں سو كوڑے مارے جائیں۔ وہ التجاو دعائیں كرتا رہا حتی كہ ایك كوڑا بطور سزا رہ گیا۔ اسے ایك كوڑا مارا گیا، اس كی قبر آگ سے بھر گئی، جب آگ ختم ہوئی اور اسے كچھ افاقہ ہوا تو اس نے پوچھا : تم نے مجھے كس وجہ سے كوڑا مارا ہے؟ فرشتوں نے كہا: تم نے ایك نماز بغیر طہارت كے پڑھی تھی، اور تم ایك مظلوم كے پاس سے گزرے تھے لیكن تم نے اس كی مدد نہیں كی تھی ».*
📚 #السلسلة_الصحیحة : 554
⚡ #نماز_کا_بیان

zoya.baloch22
 

اصل زندگی نہیں ہوتی کے آپ کتنے خوش ہیں
*اصل زندگی تو یے ہے کے آپ کے ذات کی وجہ سے کتنے لوگ خوش ہیں*

zoya.baloch22
 

*سیکھنے والے کے لئے راستے ہزاراورنہ سیکھنے والے کے لئے عذر بے شمار*
*اگر، مگر، لیکن کا انجام پچھتاوے اور حسرت کے سوا کچھ نہیں*

zoya.baloch22
 

*اگر تم اپنے گناہوں پر نہیں روتے تو تمھارے بعد تمھاری خاطر کون ان پر روئے گا؟!*

zoya.baloch22
 

اے الله
مجھے وہ نگاہیں عطا فرما
جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔👀
وہ دل بخش دے جو بدی کو درگزر کر دے۔🫀
اور وہ ذہن عطا فرما جو برائیوں کو بھلا دے۔🧠
اور وہ روح بخش دے
جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو.آمین🤲🏻🕋

zoya.baloch22
 

___ 🥀🥀
غم ﷲ کی طرف سے اک نعمت ہے
کیونکہ جب غم ملتا ہے ہم ﷲ کی طرف لوٹ جاتے ہیں_💯
*جمعہ مبارک ✨🧡*

zoya.baloch22
 

___✨❤️
🌸دُعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ یہ وہاں تک جا سکتی ہیں
جہاں انسان نہیں جا سکتا اللہ سے لیکر مُعجزوں تک کُن سے لیکر فیکُون تک یعنی ہر جگہ تک!💯♥️🥀

zoya.baloch22
 

*کتنے پیارے اور مُطمئن ہیـــں وہ لوگ جو جب بهی پریشان/ غمگین ہوتے ہیـــں تو فوراً قـــرآنِ پاک کھول کر بیٹھ جاتے ہیـــں----!!*
*اللھمَّ اجعَلنَا مِــن اھل القُـــــرآن°°°♥️*
آمیـــــــــن یا ربّی ۔۔۔

zoya.baloch22
 

*بعضــــــــں اوقات ... ہم پوری طرح ... مخلص ہو کر بھی ... کسی کی نظر میـــــــــں بیکار ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞 Right baloch💞💞

zoya.baloch22
 

*لوگ کیا کہیں گے؟؟*
یہ ایک ایسی گھٹیا سوچ ہے جو اللہ کا ڈر نکال کر لوگوں کا خوف ذہن پر غالب کر دیتی ہے
*جسکا رزلٹ یہ ہوتا ہے کہ. ڈیپریشن ہماری زندگی کا حصہ بن جاتا ہے اور خوشی اور سکون کہیں دور، چلے جاتے ہیں*.
اپنا جایزہ لیجیے 👆

zoya.baloch22
 

*ہماری زندگی کا ہر لمحہ ایسی سانس پر مشتمل ہے*
*جو کبھی نہیں لوٹے گی لہذا چاہیے کہ آپ کی ہر سانس میں استغفار کی حلاوت ہو ......!!*

zoya.baloch22
 

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!*
*اور وہی تو ہے جو رات کو تمہاری روحیں قبض کرتا ہے اور دن میں جو کچھ تم کرتے ہو اس کا علم رکھتا ہے پھر وہ دن میں تمہیں اٹھا دیتا ہے تاکہ معینہ مدت پوری کی جائے پھر تم سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔ الله پاک ھم سب کی مغفرت فرمائے۔*
*آمین یا رب العالم

zoya.baloch22
 

*اے الله ہمیں صرف اپنی ہی نعمتوں سے نواز*
*اور غیروں کے آگے جھکنے اور ان کی محتاجی سے بچا آمین*

zoya.baloch22
 

*انسان کِتنا ہی امیر کیوں نہ بن جاۓ ... تکلیفــــــــ بیچ نہیــــں سکتا ... اور سکُون خرید نہیــــــں سکتا☞◆☺️💓💯*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡   ❍   ⎙    ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*