ہم ہمیشہ اس کے پیچھے روتے ہیں جو ملا نہیں ہوتا..
جو ملتا ہے اس کا شکر ادا نہیں کرتے...تبھی بے سکون رہتے ہیں...کبھی اپنے اوپر اللہ کی رحمت کو یاد کرو...اس نے تمہیں گناہوں کی اندھیر کوٹھری سے نکالا اور ہدایت کی روشنی میں چلا دیا...
اس کا شکر ادا کرو...ہر پل الحمد للّہ کا ورد کرو۔
الحمد لله رب العالمین..🌴
*زبردستی عزت نئی کروائی جاتی 🙂*
*عزت کروانے کے قابل ہونا پڑتا ہے*🙂
*دوسروں کو عزت دینا پڑتا ہے💖*
*سال گُزر جاتے ہیــــــــں ... اپنے چلے جاتے ہیــــــــں ... اور اگر کُچھ باقی رہتا ہے ... تو وہ ہیــــــــں یادیں ... اسلئیے دِلوں میــــں محبتـــــــــــــــــوں کو قائم رکھیں .........!!!*
💞 💞
*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ...
جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ...
کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ...
مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ...
اور یہ إحساســــں ...
لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ...
بلکہ انسانوں کے رویئے ...
اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ...
کہ وہ آپ کے ساتھ ...
کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!*
*ہم یہ باتیــــــــں ... بہت دیر سے سمجھتے ہیــــــــں ... کہ ہر بات کہہ دینے کی نہیـــــــــں ہوتی ... کچھ باتیــــــــں ... سُننے کی بھی ہوتی ہیــــــــں ... کچھ سمجھنے کی ... کچھ جذب کر لینے کی ... اور کچھ سہہ جانے کی بھی ہوتی ہیـــــــــں .......!!!*
_وہ رَبّ جو انار کے دانوں کو_
_ترتیب دینے پر قُدرت رکھتا ھے_
_بے شک وہ رَبّ ہمارے حالات بدلنے پر_
_بھی اِختیار رکھتا ھے❤_
*خدا نے یہ صفت دنیا کی ہر عورت کو بخشی ہے*
*کہ وہ پاگل بھی ہو جائے تو بچے یاد رہتے ہیں*
"❤حیا" اور "پردہ" بہترین "محافظ ایمان" ہیں,____'
"حیا" کسی کے "قریب جانے" نہیں دیتی,____.
"پردہ" کسی کو "قریب آنے" نہیں دیتا._🌸✨
*کـــــــــاشـــــــــں ... زندگی ایک کتاب ہوتی ... ہم جبــــــــ چاہتے ... اُســــــــں حصے کی طرف لوٹ جاتے ... جِســــں نے ہمیـــــــــں خوشی دی تھی .......!!!*
💞 💞
*زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا؟*
*خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کے کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے بس یہ* *سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی۔۔۔*
One person Haert me😭💔💔 yaqeen sila asa malta hai😥😭
تم بس قبولیت کا یقین رکھو کیسے ملے گا💜🥰
یے سوچنا تمہارا کام نہیں..🎀🥀
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں
جو دوسروں کو زندگی میں
آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں!
جو "اپنا" نہیں بنتا..
وہ کسی کا نہیں بنتا..
کوئ اُس کا نہیں بنتا..
اور اپنا وہی بنتا ہے..
جو رب کا بن جائے..!
جو رب کا بن جائے
رب اُسے سب کا بنا دیتا ہے
تو بس تو کسی کا نہیں بنتا
کوئ تیرا نہیں بنتا
تو تُو اپنا بن جا ..
بس تُو رب کا بن جا ..
تیرے رب کے بن جانے میں
تیرا اپنا بننا.. تیرا سب کا بننا ہے..!
*____آج کی اچھی بات____*
*ایسے لوگوں سے دور رہیں جن کے پاس شکوے ہی شکوے ہیں الزام ہی الزام ہیں نہ انھیں جینا اتا ہے نہ وہ آپ کو اچھے سے جینے دیں گے___*
Say sorry before it’s too late.
Don’t lose your loved ones …
Don’t lose your eman …
آپ نے اگر آسانی دی ہی نہیں کسی کو یا آسانی دینے میں کمزور واقع ہوئے ہیں تو آپ کو آسانی ملے گی کیسے؟
آسانیاں دینا اپنا شعار بنائیں۔۔۔ اپنا لائف اسٹائل بنا لیں دوسروں کی مشکلات کم کرنا...
کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ
اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں
کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناو سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہےلیکن اس کے بعد
آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے...
*جو لوگ آپکو کھونے کی کوشش کر رہے ہوں ... ان کی بھر پور مدد کیا کریں ........!!!*
💞 💞Right
*"جذبات کو قسطوں میں تقسیم* *کریں...",،،،کیونکہ،،،___۔!!! جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں*
*تو لوگ اکتا جاتے ہیں"!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain