مجھ سے کسی نے پوچھا۔۔۔
پانچ وقت نماز کی پابندی کیسے کر لیتے ہو۔۔۔
میں نے جواب دیا۔۔
مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ ہر قسم کے حالات میں ملنا پسند نہیں کرے گا۔۔
خوشی میں،
غم میں،
کمزوری میں،
طاقت میں،
ٹوٹے ہوۓ حال میں،
اور ٹھکرائے جانے پر،
سواۓ اللّه کے جو مجھے ہر حال میں اپنے در پہ بلاتا ہے۔۔۔
🔥گھر کا مرد خواہ وہ 👈شوہر ہو
👈بیٹا ہو
👈بھائی ہو
👈یا باپ ہو
❤🔥اگر وہ اپنے گھر میں ہونے والی بے حیائی اور بے پردگی پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہے اور وہ اسے روکتا بھی نہیں تو ایسا مرد حدیث مبارکہ کے مطابق 👈دیوث ہے
🔥اور دیوث پر جنت حرام ہے
bye bye😭😭😭🙏🙏🙏🙏leve
اللّہ تعالیٰ کی رحمت وسیع ہے۔ وہ بس تمہیں ہر وسوسہ سے بچانا چاہتا ہے۔ تم اس کے راستے پر چل کر۔ صبر کرو۔ تمہیں بہترین اجر سے نوازا جائے گا۔🌹♥️🌹
*🥀لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں*
*بولنے سے پہلے چکھ لیا کرے*!
*_غم کو بھی اُسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ھو کیونکہ دونوں ایک ھی مصنف کی لکھی ھوٸی ھیں💯🔥_*
🖤🖤🌹🤍🤍
•" اپنے رب کا شکر گزار ہونے کے لیے اگر کوئی وجہ درکار ہے تو اپنی چلتی ہوئی نبض پہ ہاتھ رکھ لیں -" ❤
*جبــــــــــ دل سے ... احساس ہی ختم ہو جاۓ ... تب کسی کے درد کا ... احساس ختم ہو جاتا ہے .........!!!*
💞 💞
_کوئی مجھے مکمل نہیــــں جان پایا، وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسائی دی ہی نہیـــــں مجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے۔۔۔۔!!_
_*کیونکہ میں کھلی کتاب کی مانند نہیـــــں ہوں٬ مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے----!!*_
*وقت مٹی ڈال دیتا ہے،،،،،،*
یادوں پر ،،،،،
ماضی پر،،،،
آرزؤں پر،،،،،
چاہتوں پر،،،،،
*یہاں تک کہ رشتوں پر بھی،،،*
*اللـّٰـــــه کریم!* کی جَنَت چاہتے ہیں تَو،
اُس کے بَندُوں کی زِندگی،
*جَہَــــــــــــــــــــــــنَّم*
بنانا چھوڑ دَیں،
*یہی دِین کا خُلاصَہ ہے*
*اگر میرا علم مجھے انسانوں سے محبت کرنا نہیں سکھاتا.... تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے* ..... 😊
Plzzzz Meri dost k liye dua kroo uski tabiyt thek ni hai plzzz dua kroo jaldi thek ho jaye🙏🙏🙏🙏😭😭
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے، کل کیا کرنا ہو گا، اس کا کسی کو علم نہیں۔ نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی اور نہ کسی کو یہ معلوم کہ بارش کب ہو گی*
*صحیح البخاری=1039*
کوئی طلب ہے مُجھے زیست میں تو اِتنی ہے...✨
حضورﷺ کی چاہ ملے اور بے پَناہ ملے....... ❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️
جب کوئی آپ کو دُعا دے تو
اُس کے لفظوں پر صدق دل سے آمین کہیں,
کسی کے خلوص نیت کو پرکھنے کا پیمانہ ابھی تک ایجاد نہیں ہوا....
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
ذرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتابِ حیات ---!!
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے----!!🌹♥️🌹
*سیانوں سے سنا تھا ... کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے ... إنہیــــــــں دو مٹھی محبتـــــــــــــــــ دی جاتی ... تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ... یہ سن کر مجھے ہنسی آئی ... کہ اب تو لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیــــــــں ... ان سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کرو ... تو جواباً محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں ... بلکہ سبق دیتے ہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞
Sajda Chut jaye Tu maafi Mumkin hai❤️ baloch ❤️ Insaniyat dam toor gi tu Khuda bi ni mela ga❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain