زندگی بہت تھوڑی ہے
کسی سے نفرت یا
کسی کا برا سوچ کر
شاید ہم اپنی انا کی
تسکین تو کرلیں
مگر یقین جانیۓ
آپکے اندر کا انسان
کبھی خوش نہیں رہ پائے گا،
اسلیۓ اپنے اردگرد صرف
محبتیں بانٹیں ♥️
me sad 😰yr 😭😭😭
" *☘️انمول موتی*🍀
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں، بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں۔🌴
آؤ مل کر اک کام کریں
حجاب کا کلچر عام کریں
ہر کوچے گلى محلے ميں
حجاب کا اہتمام کریں
ہے مسلم کی پہچان حجاب
عورت کی شان حجاب
یہ سعادت اپنے نام کریں
حجاب کا کلچر عام کریں
حجاب ہے عزت حجاب راحت
حجاب نہیں بنتا راستے میں روکاوٹ
نفس کی کوشش ناکام کریں
حجاب کا کلچر عام کریں ___🌹♥️🌹
*_💖 اپنی زندگی میں خود روشنیاں پیدا کرو✨ یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے...._*
*جو آپکی خاموشی کو نہ سمجھ پائے وہ آپکے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا۔( Zoiii bsloch❤️😘
عاجزی *لباس* اور
مـیٹھی *زبان* میں
نہیں *ھــوتی* بلکہ
ســـــــوچ اور *رویہ*
میں *ھــــــوتی* ھے
اگر سوچ اور *رویہ*
میں *نہیں* تـــــو یہ
شـخـص اس *وقـت*
کـــــــا سب سے *بڑا*
منافق اور *فــــنکار*
*ھے۔۔۔۔!!*
✓•••
کسی کی ذات کے ساتھ اتنا ہی بُرا کریں....!!
جتنا کل کو اپنی ذات کے لیے سہہ سکیں 💯
Asalam Alekum Muje aj kuch khena hai khas kr Girls se plzzz be hayhe na phalo Khada raa Allah se daroo Ye funte k door hai girls or girls k sath girl's boys sath Allah se mahfi mangoo or Tobah kroo jb bi kbi me asi bat krti ho fr log khate hai ap etni achi ho phr yahn q ati ho. bat achi ki ni bat guhnaa ki hai Zina ni kroo Nikah kro me ne yahn bi both dekha hai hum Allah ke pass ksa muo le kr jaye ga humy sb Pata hota hai jaan buj kr krta khuda ra daro Allah se warna asa Azab khud pe Nazil kroo ga abi bi time hai tobah kr lo Mat kroo guhna k kam Hum Muslman hai Muhmaad ke Umaati Or Muhmmad sw ke Sadqe aj tak duniya mojud hai warna is me Qum sb buria hai jo phle log krta tha us se bi zada aj k door me fitna hai🙏🙏🙏🙏🙏Allah ke liye😭😭😭😭
خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق ?
میں نے تو خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھی ہے۔۔۔لہجے کی میٹھاس میں دیکھی ہے۔۔۔ سکون دینے والے چند الفاظ میں
دیکھی ہے سسکنے والے دلوں کے قہقہے میں دیکھی ہے ۔۔۔
خلوص میں دل سے ہاتھ تھامنے میں دیکھی ہے۔۔خاموشی
سے محبت کرنے والے جذبات میں دیکھی ہے۔۔۔غلطی کے بعد معاف کرنے میں دیکھی ہے۔۔۔عورت کے صبر میں دیکھی ہے۔۔۔
اور مرد کو کرب کے لمحات میں روتے ہوۓ نماز پڑھنے میں
دیکھی ہے۔۔۔۔۔
حالات اور جذبات بدصورت ہو سکتے ہیں مگر میں نے
کھبی کسی انسان کو اپنی ذندگی میں بدصورت نہیں
دیکھا ۔۔۔ خواہ وہ مرد ہو یا عورت
______________________🍂🥀
*بہت کر لیا سب کا اب بس۔۔۔۔۔۔۔!*
*مان ختم ۔*
*احساس ختم ۔*
*آواز ختم ۔*
*لفاظ ختم*
㋛︎✔︎..
صبر میں مشقتـــــــــــ ضرور ہے لیکن
اس کا انعام خوبصورت خوشی ہے💕
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں
بلکہ
یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے ، ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں۔
سنو اے ٹوٹے دل والی معصوم لڑکی
تم خاص ہو
کہ اس نے تمہیں لوگوں کے لیے نہیں چھوڑ دیا
بلکہ درد دے کر اپنے درپہ جھکا لیا..
وہ جانتا ہے ہر غم کر تکلیف ،،
وہ واقف ہے تمہاری بےبسی سے
تمہارا دوسروں کے لیے تھکنا لگنا بلکنا تڑپنا
وہ سب جانتا ہے
سنو تم خاص ہو
کہ تمہارا رب تمہارے بہت قریب ہے 🖤
"صـبر میں شِکوہ نہيــں ہوتا -
بـس خاموشـی ہوتی ھـــے -
اٌور اِس خـاموشـی کا شـور صـرف
'اللّه تعالیٰ کو سٌنائی دیتا ھــــے "
معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے
دعا، یقین، صبر...!!!
اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی...
کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا❤
lazmi ni hai Mohabat me dukha mala howa ho tu insan dukhi raha dukh waja or bi both hai🔥
Umeer kitni Manzele The kr chuki hai dil jahan Thara tha wahi Tharaa hai🔥💔
چائے کی خوشبو سے کھینچے چلے آئیں گے
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں
Muje apne kirdar pe Etna yaqeen tu hai,❤️ BalocH❤️. koi Muje Chor sakta hai Magr Buhla ni sakta💞💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain