Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو گزرگئے وہی دن اچّھے تھے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

zoya.baloch22
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

zoya.baloch22
 

_زیادہ تر *خاموش* رہا کریں یار_
_اس کے بہت فائدہ ہیں سب سے بڑا فائدہ_
_*خاموشی* اختیار کرنے سے آپ کا اپنا ہی معیار ہوگا معاشرے میں_

zoya.baloch22
 

_بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں غلط بات بلکل *برداشت* نہیں کرتا_
_درحقیقت غلط بات ہی تو *برداشت* کرنی ہے_
_اچھی بات تو *برداشت* کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی_

zoya.baloch22
 

رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نا مانگیں_
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے۔🤲🏻🥰

zoya.baloch22
 

ہمارے لیے خوبصورت تو وہی لوگــــــ ہیں
جو چہرے پہ مسکراہٹ لانے کا سبب بنیں

zoya.baloch22
 

الہی ہمارے حصے میں ہر وہ خوشی آئے✨
جو ہمـــــــارے حق میں بہت بہترین ہو....!!

zoya.baloch22
 

ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا،
طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے،
البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے۔✨♥️

zoya.baloch22
 

📌 *_خیالوں کی حفاظت کریں_*
*_یہ الفاظ بن جاتے ہیں_*
احساس/ehsaas🤌🏻
*_الفاظ کی حفاظت کریں_*
*_یہ اعمال بن جاتے ہیں_*
*_اعمال کی حفاظت کریں_*
*_یہ کردار بن جاتے ہیں_*
*_کردار کی حفاظت کریں_*
*_یہ پہچان بن جاتے ہیں_*💖✨

zoya.baloch22
 

*کچھ لوگوں سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہوتا مگر ایک ایسا ان دیکھا رشتہ قائم ہو جاتا جو اپنوں سے بھی زیادہ عزیز ہو،،، ان کو نہ ہم جانتے نہ کبھی ملتے نہ دیکھتے مگر وہ اپنائیت میں بہت اونچا درجہ رکھتے ہیں ،،،، ہماری ہنسی کی وجہ ،ہمارے دکھوں میں ساتھی، اور ایسے لوگوں کو ہم سے کسی قسم کا غرض نہیں ہوتا مگر احساس اور احترام میں ہمیں اتنا قابل محترم بناتے ہیں کہ ان کا الگ مقام بن جاتا ہے دل میں اور ایسے رشتوں کا کوئی نام نہیں ہوتا یہ صرف محبت ہوتے ہیں انسان کی انسان سے محبت....!!!*

zoya.baloch22
 

اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہو گی اس لیے دوسروں کو رب کے کلام سے جُوڑ دیں تاکہ وہ ﷲ والے بن جائیں...!!!! 💙

zoya.baloch22
 

میں نے پھر رشتوں کو خود سے دور جاتے دیکھا ہے، میں نے دوستوں کو منہ موڑتے دیکھا ہے، میں نے جان چھڑکنے والوں کے رویے بدلتے دیکھے ہیں، پھر میں نے ایک ذات کو اپنے بہت قریب محسوس کیا ہے اور بیشک اس ذات نے مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔🌸♥️

zoya.baloch22
 

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ
آپ میں اتنا حوصلہ اور اتنی ہمت کیسے ہے کہ آپ قیامت والے دن اپنے گناہوں کے وزن ساتھ ساتھ دوسروں کے گناہ کا وزن اٹھانے کو بھی تیار ہیں ‼️💔💔💔
اب آپ سوچ رہی / رہےہوں گے کہ یہ کیا بات ہوٸ
تو ۔ ایسا ہی ہے۔آپ اپنےسٹیٹس پر گانے اور میوزک اور نیم برہنہ لڑکیوں کی تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں نا۔ تو جتنےلوگ آپ کا سٹیٹس یا آپکی پوسٹ دیکھیں گے ان کا گناہ بھی آپ ہی کے ذمے ہے کیونکہ وجہ آپ بن رہے ہیں‼️
کٸی لوگوں کا کہنا ہوتا ہے کہ میوزک سننے سے مجھے سکن ملتا ہے۔۔ تو یاد رکھیے گا گناہوں میں بہت لذت ہوتی ہے (مگر عارضی ) اور آپ کو تباہ کر دینے والی لذت😞
میوزک سے آپ کو جو بھی فاٸدہ یا سکون حاصل ہوتا ہے مجھے اس سے تعلق نہیں
اصل بات یہ ہے کہ میوزک اور فحش باتیں حرام ہیں
میوزک حرام ہے‼️ حرام ہے‼️ حرام ہے‼️

zoya.baloch22
 

DD walo I'd ke Naam Ni Melte Suna larka.Aawra badal.Hunka pani.Zalemm🤔🤔ye kia hai,😆

zoya.baloch22
 

ماں ایک ایسی ھستی ہے جس کے قدموں میں جنت رکھ دی گئی ہے ، انسان چاہے کتنا ہی بڑا آدمی بن جائے لیکن اس کو زندگی کے ہر حصے میں ماں کے پیار کی ضرورت ہوتی ہے ،ماں سے بڑھ کر کوئی کسی سے محبت نہیں کر سکتا ۔ ماں سے ہی ساری دنیا ہے ،ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا ماؤں کے عالمی دن پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مائوں کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور جن کی مائیں اس دنیا سے وفات پا گئی ہیں انکی مغفرت فرمائے آمین🤲🏻🕋

zoya.baloch22
 

✨"ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے
بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے
کیونکہ"...!!!
ہم سمجھتے ہیں
کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے
"حالانکہ"
زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں
اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.....💫

zoya.baloch22
 

اگر رِشتوں میں پائیداری ہے تَو،
لوگ، آپ کو جِتنا مرضی کاٹیں،
اپنے کبھی گِرنے نہیں دیں گے•🥰✨👍🏻

zoya.baloch22
 

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو ❤

zoya.baloch22
 

*روتی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔*
*کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے*😐💯

zoya.baloch22
 

جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو ان میں نقص نہیں تلاش کرتے*😔