*✨آپ کی آدھی خوبصورتی*
*تو فقط آپ کا اچھا اخلاق ہوتا ہے
*اگر کبھی زندگی میــــں ایسی تکلیفوں سے گزریں ... جن کا کبھی گُمان بھی نہ کیا ہو ... تو اطمینان رکھیــــں ... کہ اللہ الرحمن آپ کو راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... جن کا کبھی خیال بھی دل میــــں نہ گُزرا ہو گا ......!!!*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
اپنی چاہت کی مٹھاس ملا دیجئے۔۔۔!!!
تھکاوٹ بہت ہے اک کپ چاۓ پلا دیجئے۔۔۔!!! ❣️
🙈🙈
*ہر چیز جیسے آپ نے لکھی ہوتی ہے ضروری نہیں وہ تحریر ایسے پڑھی بھی جاتی ہو گی کیونکہ ..!*
*(لوگ اپنی مرضی کے مطلب نکالتے ہیں)*
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─• 🕌 بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے ...!! جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دھوتے ہیــں ناں ....!! *اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیـــں ....!!* *أَسْتَغْفِــــرُ اللّٰـــــہَ وَأَتُــــوبُ إِلَیْـہِ* •┈•❀•🍃🌼••🌼🍃•❀•┈•
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے، کسے "اسود" بنانا ہے
فرینڈز سب 🫣
اپنی آنکھیں👀 بند کرو😅
کیا نظر آیا ؟🙈
کچھ بھی نہیں نا 😜😝
ایسے ہی خالی خالی ہوتا ہے یہ groupمیرےبغیر🤪
قدر کیا کرو میری zalimoo🙈🙈
یااللہ میں تیری دیوار سے اپنا دل لگا کے رونا چاہتی ہوں۔😭
جِن کا چہرہ دیکھ کر مِصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسفؑ ہیں
اور جِن کی اُنگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ محمد ﷺ ہیں🙏🏻
*انسان مضبوط اتنا کہ پہاڑوں کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کر سکتا ہے اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ہی مر جاتا ہے۔*
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💖
سڪـــــون تـو اس باتـــ ڪـــا ہے کــــــہ✨
لوگوں سے بہتر مجھے میرا رب جانتا ہے....!!
ﮔﻨﺎﮦ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺩﻟﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ...
پیاری بھنو سنو اور پھر جب آپ کو احساس ہو جائے کہ جس نا محرم سے آپ کو محبت ہے ، وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا، تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔۔ تاکہ یومِ قیامت رب ذوالجلال پوچھے کے اے میرے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کونسی پسندیدہ شے چھوڑ دی، تو ہمارا دامن خالی نہ ہو...!!
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسانوں کی خصوصیات بھی پھولوں جیسی ہوتی ہیں❤️
✨ بھروسہ خود پر کرو تو طاقت بن جاتی ہے 🧡
✨ دوسروں پر کرو تو کمزوری بن جاتی ہے
وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے✨✨
شاید اسی لیے۔۔۔!!!!
گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں ✨✨
🌼🌼🌼
🍃🍃🍃
مومن کے چار احوال ہوتے ہیں: اگر آزمایش میں ہو تو صبر کرتا ہے؛ جب اسے کچھ عطا ہوتا ہے تو شکر بجا لاتا ہے؛ جب بات کرتا ہے تو سچ بولتا ہے اور فیصلہ کرے تو عدل سے کام لیتا ہے!
سیدنا ابی بن کعب رضی اللّٰہ عنہ
(حلية الأولياء)
زندگی آسان نہیں ہے ؛
*"تکليفوں اور آزمائشوں"* سے بھر پور ہے😇💯
اور آپکو تھک جانے کی اجازت ہے
باقی ہار جانے کی نہیں...😇💯
😰😰😰😰Sad 😰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain