Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

*عورت کی خوبصورتی حیاء میں*
*اور تحفظ حجاب میں ہے ♥️🥀*

zoya.baloch22
 

aj posts dekhte dekhte kisi ki id pe hath laga or fallow request chali gi is bande ne invet hi kr dala bhai galti se hath laga tha🤧🤦😂😂

zoya.baloch22
 

*📿سَـچی بَـاتیـں📿*
زیادہ سوچیں نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں، کیونکہ مسائل و مشکلات زیادہ سوچنے سے نہیں بلکہ زیادہ استغفار سے آسان ہوتے ہیں

zoya.baloch22
 

یاد رکھیں
*ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے لیکِن اُس وقت تک آپ کو پریشانی پر صبر کرنے کی وجہ سے اجر ملتا رہتا ہے🥹♥️*

zoya.baloch22
 

144 fallow request but No accept 🤦

zoya.baloch22
 

kash koi humy bi samje💔😭

zoya.baloch22
 

اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر کرنا🖤✨
شاید ہمارے بعد کوئ ہم جیسا نہ ملے" 🍁🌎 💫H baloch💔Allah hafiz

zoya.baloch22
 

Humsafar waqt bdalne wala hona chaye💔waqt ka sath bdalne wala ni💔

zoya.baloch22
 

مقدر کی تقسیم اس وقت بدل جایا کرتی ہے
جب ٹوٹے دل بارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہوجایا کرتے ہیں ...!!!♥️♥️

zoya.baloch22
 

قدر کیجئے* ایسے *رشتوں* کی جو
آپ کے *سینے کے اوپر* پہنی *جیب کی بجائے*
سینے *کے اندر دھڑکتے* دل میں
*دلچسپی رکھتے ہیں*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

zoya.baloch22
 

موت بر حق ہے💔 لیکن مرنے تک تو جنیے دو

zoya.baloch22
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ...
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺩﻝ ﺟﻮ ﺩﮬﮍﮐﮯ ﺗﻮ...
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮬﮯ...
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭا ﮬﮯ.....!!!🙂♥️🥀

zoya.baloch22
 

نہ ہو نے کا ا حساس سب کو ہے موجودگی کی قدر کسی کو نہیں 💔

zoya.baloch22
 

🔥💫*حسرت ہی رہے گئ دل میں.💔🥀*
کہ کاش کوئی ہماری بھی پرواہ کرتا🙂🥀🙃

zoya.baloch22
 

" اور پھر بیٹیاں خوش نہ بھی ہوں تو کون سا گھر والوں کو پتہ لگنے دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂

Islamic Quotes image
z  : Allah ji kun farma de😭 - 
zoya.baloch22
 

" ہوتا ہے یہ بھی______
کبھی کبھار اچانک ہی دِل ہر چیز سے بیزار ہو جاتا ہے..!!
فیسبک پر سکرولنگ کرتے ہوئے...
اجنبی لوگوں کے کمینٹس پڑھتے...
لوگوں کے سٹیٹس دیکھتے سٹوریز چیک کرتے...!!
وٹس اپ سٹیٹس دیکھتے بلکل یک دم ہمیں محسوس ہوتا ہے____
ہم خود کتنے اکیلے ہیں...!!"
" اس بھاگتی دوڑتی دنیا کے کبھی نہ ختم ہونے والے میلے میں ہم کہاں کھڑے ہیں...؟؟
اور اس بات کا______
ایک تلخ مسکراہٹ کے علاوہ...
ہمارے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا ہے...!!🙂

zoya.baloch22
 

اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدا
میں تلخیٔ حیات کا شکوہ نہ کر سکوں
یا اللہ میں ٹوٹ رہی ہوں میری مدد فرما،...
مجھے قوت دے صحیح وقت پہ صحیح فیصلے کی ....
مجھے ہمت دے کہ میں سرخرو ہوں ہر آزمائش میں....
میں بہت کمزور ہوں میرے اللہ ...
تیرے سوا میری مدد کوئی نہیں کر سکتا ...🥀
یا حى يا قيوم برحمتك استغيث .....🙂❤🩹

zoya.baloch22
 

😭😭😭😭😭😭

zoya.baloch22
 

"_( 🍀🙂
";( كُنْ فَيَكُونُ)
وہ جو خدا ہے ناں وہ سب سنبھال لے گا♥️🙂
"_ 🌹♥️🙂