Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

سارا دن بنا تنخواہ لیے برتن مانجنے والی ہم معصوم جیسی مزدور لڑکیوں کو بھی مزدوروں کا عالمی دن مبارک ہو
🥺🥺!!!🤩🤩

zoya.baloch22
 

*مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے یہ بنگلہ,گاڑی , عورت, کا نصیب ہے*
_*༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

zoya.baloch22
 

📚📖📚
"اچھے اعمال مخصوص دنوں کے لیے نہیں ،
ہمیشہ کے لیے ہونے چاہیے۔"
🪔🌹🌸🌼

zoya.baloch22
 

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو دلی عید مبارک ہو ۔ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے ۔ ہمیشہ خوش رہیں 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🥰❤️۔so late

zoya.baloch22
 

✨جو آپ کو غلط سمجھتے ہیـں وہ مرتے دم تک آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ "آپــــریـشن نظر کا ہو سکتا ہے نظـریــے کا نہیـــں💖

zoya.baloch22
 

✨ خاموش ہو جایا کریں، سہہ جایا کریں، جھک جایا کریں، مان لیا کریں، یہ عاجزی ہے__جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے۔۔۔
بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللّٰہ پاک کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے۔۔۔۔!! ❤️😍

zoya.baloch22
 

لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے! 🖤

zoya.baloch22
 

ya Allah Mere sare Dard taklife Door kr de Mere Malik is Ramzan ka Saqe me mere Naseeb me khushi likh de😭🙏🏼🙏🏼🙏🏼plzzz sb dua krnaaa

zoya.baloch22
 

*ابھی وقت ہے*
*سانسیں چل رہی ہیں توبہ سنی جا رہی ہے نیک اعمال ہو سکتے ہیں گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں*
*اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں☞◆❤️*

zoya.baloch22
 

❤️دل کا سکون
ہاں میں نیک لوگوں کا مذاق نہیں اڑاتی ، انہیں حقارت سے نہیں دیکھتی ، بوڑھی روح، بورنگ کہہ کر طنز نہیں کرتی بلکہ انہیں دیکھ کر میرے دل میں ہلچل سی ہونے لگتی ہے کہ کاش میں بھی انکے جیسے نیک بن پاؤں, کاش اللّٰه مجھے بھی چن لے اپنے دین کی خدمت کےلیے اور پتہ ہے میرے نبیﷺ نے فرمایا کہ *"جو انسان جس سے محبت کرے گا قیامت کے دن وہ انہی کیساتھ اٹھایا جاۓ گا."*
تو بس میں اللّٰه کے نیک بندوں سے محبت کرتی ہوں۔

zoya.baloch22
 

*اے اللہ مجھے مکہ کا رمضان ، مکہ کا روزہ، مکہ کی تراویح ، مکہ کا قیام الیل ، مکہ کی سحری، مکہ کی فجر ، مکہ کا عصر، مکہ کی افطاری ، مکہ کی بارش ، مکہ کا چاند اور مکہ کی عیدیں نصیب فرما۔۔۔آمین یا اللّہ آمین 🤲🏻
🤲🥺🤍🫀

zoya.baloch22
 

♡"_____اللہ پاک کے سوا کوئی نہیں جانتا
کہ آپ کتنے اکیلے ہو
'کتنی تکلیف سہہ رہے ہو'
درد کی شدت کیا ہے ؟
اسلئے اگر رونا ہی ہے تو اللہ کے سامنے رو دنیا کا کیا ہے۔۔۔
اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ درد میں ہیں
انکو بس تماشہ دیکھنا ہے آپ کی بےبسی کا.۔۔۔♡

zoya.baloch22
 

*❤️🥀وہ ساتویں آسمان پہ🥀❤️
رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے❤️🥀*
🥀❤️🥀🦋

zoya.baloch22
 

*وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً*
ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے۔💞🥰🌸
*(القرآن)*

zoya.baloch22
 

*اِنسان کو کوئی چیز اِتنا نہیــــــــں بدلتی ... جِتنا اُســــــــں کے دل پہ ... گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیــــــــں ... اور تکلیفیں بھی وہ ... جو اُســــــــں نے تنہا جھیلی ہوتی ہیــــــــں ............!!!*
💞 💞

zoya.baloch22
 

*عورت جب دین سیکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے،*
*اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔۔۔*
❤️✨🤍

zoya.baloch22
 

*جس کے ہاتھ میں ہمارا نصیب ہے ، وہ معجزے کرنا جانتا ہے وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑنے پر* *قادر ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے بس ہمیں اس کی رضا میں راضی رہنا اور انتظار کرنا ہے*

zoya.baloch22
 

*اللہ کبھی بھی دل کی گہرائیوں* *سے دعا*
*کرنے والے کو مایوس نہیں کرتا۔۔*
*یہاں تمہیں دعا قبول ہوتی دِکھ* *بھی نہیں رہی ہوتی*
*اور وہ وہاں تمہاری بہتری کے* *رستے پلان بھی کر چکا ہوتا* *ہے !!*

zoya.baloch22
 

اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین...

zoya.baloch22
 

سوئے نہیں رہو
روزے داروں اللّٰه نبی کریمﷺ کے پیارو
جنت کے حقدارو اٹھو روزہ رکھ لو سحری کا ٹائم ختم ہو جائے گا