Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

کل پہلا روزہ ہو گا چاند نظر آگیا
رمضان مبارک

zoya.baloch22
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا.....!!!
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ؟؟؟
Z baloch

zoya.baloch22
 

بھیک میں دیتے ہیں دو دن کی توجہ مجھ کو
جی نہ چاہے تو مجھے در سے اٹھا دیتے ہیں
😕🌼

zoya.baloch22
 

*"____کچھ لوگ ساری زندگی اعتبار اور محبت کی جنگ لڑتے رہ جاتے ہیں۔!* 😔💔

zoya.baloch22
 

〽️__________💔
موت "دیکھتی" ہی رہ گئ🌚
" زندگی" نے ہی مار دیا مجھے🙂💔.

zoya.baloch22
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

zoya.baloch22
 

*صـــرف مسکـــرائیــے اور کہــہ دیجـئــے میــں ٹھـیک ہــوں کیــونکــہ حقـیقـت میــں کــوئــی بھــی پـــرواہ نہیــں کــرتــا★"*🙂💔😥
#_🐾🔐

zoya.baloch22
 

*صبر خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہیں* ✨❤️😇

zoya.baloch22
 

*جب آپ کھلونے رکھ دیتے ہیں نہ۔۔🤗🥀*
*تب زندگی آپکے ساتھ کھیلنا شروع کر دیتی ہے💔😢*

zoya.baloch22
 

نصیب والوں کو ملتی ہے
فکر کرنے والی محبت 💫✨🖤🙂

zoya.baloch22
 

*زندگی کی بہترین اور* *خوبصورت ترین چیزیں_____*
*وہ نہیں ہوتیں...*
*جنہیں ہم آنکھوں سے دیکھتے ہیں...*
*یا_____*
*کانوں سے سُنتے ہیں...!!*
بلکہ وہ ہوتی ہیں____
*جنہیں ہم دل سے محسوس کرتے ہیں.*

zoya.baloch22
 

دل بھی اچھا رکھیے اور فطرت بھی دل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے۔اور فطرت اچھی ہوگی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے.😊

zoya.baloch22
 

*جس امت کو قبرستان سے*
*گذرتے وقت مردہ کو سلام*
*کرنے کا حکم ہے، وہ اب اتنی*
*بےحس ہوچکی ہے کہ زندہ کو*
*بھی بغیر مطلب کے سلام نہیں کرتی*💯👍🏻

zoya.baloch22
 

مـایـوسـی ڪے لمحـوں میـں ربِّ ڪائنـات ڪی طـرف رجـوع ہـونـا سیڪھیں ڪیونڪہ آپ ڪی پـریشـانیـوں ڪا حـل ربِ کائنات کی ذات ڪے پـاس ہــے✨

zoya.baloch22
 

*نکاح اتنی پاکیزہ چیز ہے*
*کہ اس کو پانے کے لئے حضرت موسی علیہ السلام نے دس سال خدمت کی*
*اور زنا اتنی قباحت ہے*
*کہ اس سے بچنے کے لئے حضرت یوسف علیہ السلام نے دس برس کے قریب قید کاٹی*
*پاکیزہ زندگی گزاریئے اسی میں راحت ہے*🌹

zoya.baloch22
 

*اور جب توکل کرو تو یہ مت سوچو کہ جو مانگا ہے وہ ملے گا کیسے؟ بلکہ انتظار کرو کہ جو مانگا ہے وہ ہر حال میں ملے گا...!*
*کب اور کیسے اس بات کا فیصلہ وسیلہ بنانے والے پر چھوڑ دو...!♥*

Be ShaQ
z  : Be ShaQ - 
zoya.baloch22
 

دولت مند کی عاجزی
جوانی کی عبادت
غریب کی سخاوت
گناہگار کی توبہ
اللہ کو بہت پسند ہے🥰

zoya.baloch22
 

سورہ یوسف ہمیں بتا رہی ہے کہ صبر کرنے والے لوگ خوبصورت اختتام پائیں گے۔ ان شاءاللہ🤲🏻🕋🥰

zoya.baloch22
 

jhoti Muhbat le kr muo uth kr ate hai😂😂😂😂